31تاریخ بروز بدھ پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کی دایت پر یوسی 2 کے امیدوار برائے کونسیلرجبران خانزادہ کی جانب سے لگائے گئے کیمپ پر یوسی 4 وارڈ 3 کےامیدوار برائے کونسیلر محمد زبیر بھائی کی شرکت ہوئی اور مہمان خصوصی کراچی ڈیویژن کے نائب صدر سردار خان سے ملاقات ہوئی
پورے ملک میں صرف ایک قومی لیڈر @BBhuttoZardari صاحب ہیں جو سیلاب زدگان اور بارش سے متاثرین کے لیے مصروف عمل ہیں باقی تو صرف اقتدار کے لئے لڑنے میں مصروف ہیں
#FloodinPakistan
پیپلزپارٹی ضلع کورنگی سیکریٹری اطلاعات @JaniMemonPPP نے ضلع شرقی کے سابق جنرل سیکریٹری @LalaRaheeem_PPP کی اسپتال جاکر عیادت کی انکی صحت کے لئے دعاکی.
انکے ہمراہ PS 104 کے جنرل سیکریٹری @FGhani22 و دیگر زمیداران کارکنان بھی موجودتھے۔
@BBhuttoZardari@SaeedGhani1
Chairman PPP @BBhuttoZardari & CM @MuradAliShahPPP visit a camp of rain-affected in #Naudero & met with the families. Chairman sb feels their pain. Fakhar-e-Insaniyat.
Information Minister and Focal Person for Rain Emergency Sharjeel Inam Memon's visit to Tando Jam in the rain, Sharjeel Inam got into the rainwater, cleaning staff race, I want the city clean in 5 hours Sharjeel Memon's instructions to the municipal staff.
@sharjeelinam
وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی اور ضلع جنوبی کے فوکل پرسن وقار مہدی کا بارش سے قبل ضلع جنوبی کے مختلف نالوں اور علاقوں کا دورہ، وقار مہدی کے ہمراہ ڈی سی ساوتھ تبریز مری، خلیل ہوت، کرم اللہ وقاصی، کے ایم سی، ڈی ایم سی، واٹر بورڈ اور سولڈ ویسٹ کے افسران موجود تھے
My salute 🫡 to the people of Tando Muhammad khan, despite being stranded on an island because of floods the only slogan in their hearts & on their tongue is “Jeay Bhutto Jeay Bhutto”. Relief goods being delivered since day 1 Alhamdulillah thanks to @BBhuttoZardari#JeayBhutto ✌️