سب سے بڑی بہادری ٹریگر دبانا نہیں بلکہ غلط ہونے پر اسے دبانے سے انکار کرنا ہے۔ ہر سپاہی کو ایک سوال کا جواب دینا ہوتا ہے کیا یہ حکم عادلانہ ہے؟ یاد رکھیں، اللہ کے حضور جوابدہی ہمیشہ باقی رہتی ہے۔
رات 12 بجے عدالتیں کھول کر رجیم چینج کیا گیا، تب پیٹرول 149 روپے تھا۔
مینڈیٹ چوری کرکے مسلط کیے گئے حکمرانوں کے دور میں پیٹرول 375 روپے تک پہنچ گیا۔
فرق صرف قیمت کا نہیں، عوام کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کا ہے۔
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
عمران خان کی حکومت میں شہباز شریف کہا کرتے تھے کہ فل فور پیٹرول 70 روپے لیٹر کرنا چاہیے ۔۔۔۔۔
اور اپنی حکومت میں کہہ رہا کہ پیٹرول 544 روپے لیٹر ہونا چاہیے ۔۔۔
اگر آپ کو پانچ سال بعد بھی بیانیہ بنانے کیلیے عمران خان کے الفاظوں آواز اور تصویر کی ضرورت ہے تو جائیں اس سے معافی مانگیں اور اسکا مینڈیٹ اسے واپس کردیں
پٹرول 145 روپے لیٹر تھا تو اردلی عمران خان سے 70 روپے کم کرنے کا مطالبہ کر رہا تھا لیکن آج خود واپس 310 پر فی لیٹر لیکر گیا۔
یہ ویڈیو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥