فیصل کامران سے سوال کرنے والے نان پروفیشنل صحافی،گھر سے دہی لینے نکلے،انہیں کسی نے کہا مائیک لیکر کھیلنا شروع کریں اس کا نام صحافت،ایک ایسا کرائم رپورٹر تھا جس نے چوہنگ میں مظلوموں سے مقدمہ درج کرانے کے پیسے لئے،وہ سرکس کے کنویں پر کام کرتا تھا،میاں داؤد
ہم پاکستانی کشمیریوں سے بہت زیادہ محبت کرتے ہیں اور عام کشمیری بھی پاکستان سے محبت کرتے ہیں سوا ئے لیڈرشپ کے جس کو کالعدم قرار دیا گیا ہے، کیونکہ ان کو انڈیا کی طرف سے فنڈنگ اور فیڈ کیا جا رہا ہے، گُل اصغر بھگور
مکمل ویڈیو دیکھیے https://t.co/Ms789j4lPs
جیونی میں معصوموں کا خون بہانے والے بزدل شدت پسند کے انجام کے بعد، ایک ایسا ہولناک اور چونکا دینے والا سچ سامنے آیا ہے جس نے مسنگ پرسنز کے نام پر چلنے والی جھوٹ کی فیکٹری اور ملک دشمن پروپیگنڈے کا جنازہ نکال دیا ہے
زیارت میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ
خوارج نے پولیس تھانے پر بزدلانہ حملہ کیا جسے مستعدی سے پسپا کیا گیا اور 15 دہشت گرد جہنم واصل ہوئے
اس واقعے میں 9 پولیس جوان بشمول SHO شہید ہوئے
بلوچ شناخت کو مدعا بناکر مسلح تحریک کا نام لیکر دہشتگردی کرنے والے بلوچوں کا ہی خون بہا رہےہیں
آج تک BLA کی اندرونی لڑائی میں اور BLA کیطرف سے قتل کئے گئے بلوچوں کی تعدادکئی ہزاروں میں ہے
دیکھیں مس ٹرالی اگر آپ کو پٹواریوں کے ساتھ ملکر ہزاروں ایکڑ رقبوں کے کاغذات کے صندوق چھپانے سے فرصت ملتی تو آپ بیٹی کی اچھی تربیت کرتیں
اور یہ گھسیٹنا اپکو دیکھنا نہ پڑتا
امریکی ٹی وی Sky News کے مطابق آیت اللہ خامنہ ائ شہید کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد نکلنے والا جلوس 20 کلومیٹر طویل ہے،اس جلوس میں 1 کروڑ سے زائد افراد شریک ہیں۔
یوتھیوں کیا سہنری دور تھا چیک کرو نیازی کے دور کی یاد گار ویڈیو نیازی پروٹوکول
چیک کرو ذرا ریڈ کارپیٹ تو دور سادی دری بھی نہیں پیچھا یی تھی روڈ بلاک پروٹوکول تو دور
گاڑ ی بھی نہیں دی تھی میٹرو پے بٹھایا تھا
یوتھئے اس سے امید لگا بیٹھے ہیں ابھی بھی
خیبرپختونخوا حکومت نے ممبر صوبائی اسمبلی کو بادشاہ سلامت بنا دیا حماد حسن کے مطابق ایک سپاہی سے لیکر آئی جی تک پٹواری سے لیکر کمشنر تک کو جب بھی ممبر اسمبلی بلایا گا وہ جائے گئے ورنہ قانونی کارروائی ہوگئی کوئی عدالت اجلا س کے دوران کسی ایم پی کو طلب نہیں کرسکتی کسی بھی ایم پی اے کے خلاف اسمبلی اجلاس کے دوران کوئی کیس درج نہیں ہوگا
جن یوٹیومروں نے حسنین ڈار کو رضا ڈار قرار دیا
اور جنہوں نے علی ڈار کو باس قرار دیا
اگر ان حرامخور ڈالر مافیا عمرانزادوں کے خلاف کاروائی ہوتی ہے تو اس سے بڑھ کر خوشی اور کوئی ہو ہی نہیں سکتی اور کم از کم اس عمل سے فیک نیوز ڈس انفارمیشن پروپیگنڈہ اور جھوٹ کو روکنے میں مدد ملے گی
لیکن نواز لیگ کا ماضی دیکھتے ہوئے مورخ کو رائی کے دانہ جتنی بھی امید نہیں ہے کیونکہ رائے ثاقب کھرل کو بیلٹ پیپر فیک سٹوری کرنے پر کچھ اپنوں نے ہی بچوا لیا تھا
ایرانی سپریم لیڈر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی قم شہر میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی بڑی تعداد میں لوگوں کی جنازے میں شرکت، شہید آیت اللہ علی خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کی میتیں کل عراق لے جائی جائیں گی۔
🚨نیتن یاہو کا بھارت کی حمایت کا ذکر دونوں ممالک کی قربت کو نمایاں کرتا ہے۔ غزہ، لبنان، کشمیر اور بھارت کی دیگر ریاستوں میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے تناظر میں انکا نظریہ اور ایجنڈا ایک ہے۔
اور انہی مظلوم مسلمانوں کی حقِ خودارادیت کی جدوجہد کو دہشتگردی کا نام دیتے ہیں۔
وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار صاحب کے خلاف ایک نان ایشو کو خواہ مخواہ اچھالا جا رہا ہے۔ کسی بھی شخص کے ذاتی یا کاروباری معاملے کا ذمہ دار اس کے رشتہ داروں کو نہیں ٹھہرایا جا سکتا، یہ بات ہمارا آئین، قانون اور اسلامی شریعت واضح کرتی ہے۔