@shahidranjha63 اسلام و علیکم، ہمارے تقریباً 40 پاکستانی بھائی جن کا تعلق منڈی بہاوالدین سے ہے نیروبی کینیا ائیرپورٹ پر 20 گھنٹوں سے بیٹھے ہوئے ہیں سب لیگل ہیں اور وزٹ ویزا ��نکے پاس ہے۔اوورسیز فورم اگر کوئی داد رسی کر سکتا ہے تو کوئی رابطہ نمبر دے شکریہ۔