اصل اسلام یہ ہے کہ تمہارا ذہن اسلام کے سانچے میں ڈھل جائے۔ تمہارا طریق فکر وہی ہو، جو قرآن کا طریق فکر ہے ۔ زندگی اوراس کے تمام معاملات پر تہماری نظر وہی ہو جو قرآن کی نظر ہے ۔
(سید ابوالاعلیٰ مودویؒ، اسلامی ریاست)
@banana_71672@JIPOfficial@NaeemRehmanEngr جی آپ سہی فرما رہے ہیں جب ہم ہر ضلع میں میں چھوٹے چھوٹے احتجاج کر رہے تھے تو اس میں جماعت اسلامی کے لوگوں کے علاوہ کوئی اور شریک نہیں ہوا اوڈ بقول آپ کے اسلام آباد کی طرف مارچ میں بھی یہی حال ہوگا کیونکہ عوام ابھی سو رہی ہے
آئی پی پی مالکان سے معاہدے ختم اور بجلی سستی کی جائے ، پیٹرول دوسو پچیس روپے لیٹر اور مہنگائی میں کمی نہ ہوئی تو ملک گیر دھرنے ہوں گے، سڑکیں جام کردیں گے۔ عوام حکمرانوں کی عیاشیوں کا مزید بوجھ برداشت نہیں کرسکتے۔
Hafiz Naeem
@NaeemRehmanEngr#پیٹرول_سستا_کرو
ہمارے کشمیری بہن بھائ فی الوقت کھانے پینے کی اشیاء سمیت دیگر ضروریات زندگی سے محروم نہایت مشکل وقت گزار رہے ہیں ، مسائل سے نمٹنے کے لیے تمام پارٹیوں اور اداروں کو مل کر کوششیں کرنا ہونگی۔۔
حافظ نعیم الرحمن
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
Kashmir Needs Peace