آج قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے بھرپور اتحادنےحکومت کو 2بار شکست فاش دی۔ ووٹوں کا تناسب 117 اپوزیشن حکومت104۔حکومتی ممبران کی مسلسل ��یرحاضری اور کورم میں ناکامی وزیراعظم پہ عدم اعتماد ھے۔انشاءاللہ اپوزیشن متحد ھو کر عوام کو مہنگائی،بدامنی اورکرپشن کےسیلاب نجات دلاےگی
جب سیاسی شعبدہ بازی کرنی تھی اور ھوس اقتدار حواس پہ چھائ تھی تو دھرنوں میں ساتھ جا کے بیٹھتے تھے. اور آج عاشقان رسول ﷺ
پہ آنسو گیس کے گولے برساۓ جا رھے ھیں.آپ کا کونسا روپ اصل ھے..
جھوٹا چینل جھوٹی خبریں۔ میاں نواز شریف نے بطور وزیرِ اعظم جی ایچ کیو میں جتنے بھی اجلاس میں شرکت کی، ہمیشہ خود ان کی صدارت کی۔ کبھی مشترکہ صدارت نہیں ہوئی۔ خدا کے لئیے جھوٹ بولنا بند کرو۔
عمران خان کہتے تھے اسٹیل مل کے برباد ہونے کی وجہ نواز شریف کا لوہے کا کاروبار ہے۔۔
پھر آج خان صاحب سے اسٹیل مل کیوں نہیں چل رہی ؟
فیصل واوڈا سے سوال
#11thHour
122ارب روپے کا نقصان۔
مزید حقائق اور ثبوت حاضر ہیں ۔ سب پتہ تھا مگر پھر بھی LNGدیر سے خرید کر اور فرنس آئل سے بجلی بنا کر ملک کا نقصان کیا گیا۔ مگر فائدہ کس کا ہوا؟ وزیر اعظم مشیر پیٹرولیم ندیم بابر سے یہ سوالات پوچھیں
کون کہا کرتا تھا کہ یہ تمھارے باپ کا پیسہ ہے جو اپنی تصویریں چھپواتے ہو اور ذاتی تشہیر کرواتے ہو؟ ان تصویروں کی چھپوائی کے لئے اے ٹی ایمز کو کن کن نوازشات سے نوازا گیا؟
آج نواز شریف نے گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کے جلسے میں ویڈیو لنک پر اپنی زندگی کی ایک بہترین تقریر کی جس میں آمروں کی طرف سے سیاستدانوں کو غدار قرار دینے کی روائت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اب سیاستدانوں کے لئے غداری کا الزام ایک تمغہ بن چکا ہے اس جلسے میں موجود سب قائدین غدار ہیں
پچھلے سال نادرا نے حافظ حمداللّٰہ کی پاکستانی شہریت منسوخ کر دی تھی اور انہیں افغانی بنا دیا انکی شہریت عدالت نے بحال کی آج وہ پاکستان ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں موجود تھےانکا بیٹا بھی پاس آؤٹ ہونے والوں میں شامل تھا فوج کو اپنے بیٹے دینے والےفوج کے دشمن نہیں ہوسکتے