حکومت جانے کے بعد عمران خان کے قریبی تین چار وزرا میں سے ایک صدر عارف علوی @ArifAlvi کے پاس اۤئے اور جنرل باجوہ کا پیغام دیا کہ عمران خان چیئرمین شپ چھوڑ دیں اور کسی کو پارٹی میں سے چیئرمین بنا دیں۔۔یعنی مائنس عمران خان۔۔۔صدر عارف علوی نے منع کردیا اور کہا کہ یہ تو ممکن نہیں ہے۔۔۔اس وزیر نے واپس جا کر جنرل باجوہ سے کہا کہ عارف علوی کہتے ہیں ٹھیک ہے میں عمران خان سے بات کرونگا۔۔جب یہ بات صدر عارف علوی کے علم میں اۤئی تو انہوں نے وزیر سے ناراضی کا اظہار کیا اور کہا کہ میں نے تو ایسا نہیں کہا۔۔انہوں نے جنرل باجوہ کو بھی پیغام دیا کہ میں نے تو ایسا کچھ نہیں کہا۔۔اسکے بعد عارف علوی صدر ہوتے ہوئے زمان پارک گئے تھے اور عمران خان کو مائنس والی ساری بات بتائی تھی: اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
جنازے اٹھانے والوں پر تہمت مت لگائیں ۔۔۔۔افراسیاب خٹک کا مریم نواز کو جواب
نظام سیٹ کرنے کی فلم کا چوتھا سیکوئل
ایسٹ انڈیا کمپنی کا کم بیک
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سینئر رہنما افراسیاب خٹک کی موجودہ صورتحال پر گفتگو
"مہنگائی اس قدر بڑھ گئی ہے کہ جو مٹی سے اناج اگاتا ہے، وہ دکان پر جا کر وہی اناج خرید نہیں سکتا۔ جو 12 گھنٹے دفتر کے باہر گارڈ کی نوکری کرتا ہے، وہ چائے کا کپ لینے سے پہلے سوچتا ہے کہ یہ فضول خرچی اپنے اوپر کرے یا پیسے گھر بھیج دے تاکہ بچے پیٹ بھر کر روٹی کھا سکیں۔ دل کو تسلی دیتے رہیں اور کہتے رہیں کہ پاکستان میں رات کو کوئی بھوکا نہیں سوتا، لیکن لاکھوں لوگ پیٹ بھر کر نہیں کھا رہے، اور باقیوں کو اس فکر میں نیند نہیں آتی کہ آج کی روٹی تو مل گئی تھی، کل ملے گی یا نہیں"۔محمد حنیف
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
اگر آپ کو پانچ سال بعد بھی بیانیہ بنانے کیلیے عمران خان کے الفاظوں آواز اور تصویر کی ضرورت ہے تو جائیں اس سے معافی مانگیں اور اسکا مینڈیٹ اسے واپس کردیں
ستائیس تاریخ کو پانچ جگہ پر ہم کراچی کو بند کریں گے نوجوانو صرف پانچ دن آپ کراچی کو بند کر دیں یہ عمران خان کے پاؤں پکڑیں گے۔
آپ نے نکلنا ہے پاکستان کو آزاد کرانا ہے!
کراچی کی 3 کروڑ آبادی تیس فیصد لوگ نکلیں 30 لاکھ لوگ بنتے ہیں ایک دفعہ نکل کے دکھادو ایک بار ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دکھاؤ۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
آپ کے آنے کے خوف سے انہوں نے کراچی شہر 7 بجے سے بند کر رکھا ہے۔ کراچی کے شہری کا وزیرآعلی سہیل آفریدی سے مکالمہ۔
سہیل افریدی واحد وزیراعلی ہے جو اس وقٹ عوام میں گھل مل جاتا ہے باقی وزراے اعلی عوام میں جا ہی نہیں سکتے
آج صبح تقریباً 11 بجے ضلع بنوں میں عسکریت پسندوں نے غلام سردار خیل کے بیٹوں، حفیظ اللہ اور ان کے چھوٹے بھائی رسول محمد کو دن دہاڑے بے دردی سے قتل کر دیا۔
ایسی خبریں پاکستان کے ”نیشنل میڈیا“ پر جگہ نہیں بنا پاتیں۔
"ریاست کے فیورٹ"
مریم نواز جیسا بیان کسی بھی اور سیاسی لیڈر نے دیا ہوتا تو اب تک ملک بھر میں مقدمے ہوتے، ن لیگ کے سیاستدان پریس کانفرنس کر کے غدار بتاتے، لیکن اب ریاستی بیانیہ تباہ کرنے پر مکمل خاموشی ہے۔
حالیہ برسوں میں اس ملک کی خواتین کا سب سے بڑا نقصان یہ ہوا کہ اب خواتین پر تشدد، جیل، تھانے، قید کو روزمرہ کے معاملات سمجھا جاتا ہے۔ لوگوں میں یہ احساس ختم ہو گیا ہے کہ ایک عورت کے پیچھے اس کا پورا خاندان متاثر ہوتا ہے۔
جیل میں ہفتہ وار ملاقات کے لیے جانا خاندان کے لیے کسی عذاب سے کم نہیں۔
خدارا خدارا خواتین کو ضمانت کا حق دیا جائے، یہ حق ہمیں آئینِ پاکستان دیتا ہے، ماؤں اور بچوں کی تکالیف کا سوچیں!
#بریکنگ#نیوز
اڈیالہ روڈ جراہی سٹاپ پر آفان کلینک کے ڈاکٹر کی غفلت
غلط انجکشن لگنے سے 12 سالہ محمد کی جان چلی گئی،ماں غم سے نڈھال
زخم چیک اپ کرانے کیلئے کلینک گئے توڈاکٹر طاہر نے انجکشن لگایا
انجکشن لگتے ہی بچہ تڑپنے لگا
آفان کلینک کے ڈاکٹر نے فورا بچے کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ریفرکر دیا
بچہ چار روز ڈی ایچ کیو ہسپتال راولپنڈی میں وینٹی لیٹر پر رہنے کے بعد چل بسا
ورثا نے نجی کلینک کے ڈاکٹروں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کر دیا
جس دن چند بیرونی ممالک کے سفارت خانوں میں سفیر کو مقامی وائسراۓ کے درجے سے اُتار کر سفیر کا کام کرنے دیا جاۓ گا، تو پہلی دفعہ ہمیں بھی آزادی کا احساس ہو گا جو بالکل نیا احساس ہوگا۔
عمران خان سے تکلیف بھی یہی تھی کہ وہ کسی سفیر کو اُس کی اوقات سے زیادہ بڑھنے نہیں دیتا تھا۔ جن سفیروں کو 75 سال سے وائسراۓ کے کردار کی عادت تھی وہ اپنی اوقات بھول گئے تھے، عمران خان نے اوقات یاد کرائ تو سب اکھٹے ہو کر اپنے اپنے ملک میں عمران خان کے بارے منفی رپورٹیں بھیجنے لگے۔کچھ یورپی سفیروں سے اُس وقت ملاقات ہوئ تو اندازہ ہوا کہ سارے یورپ کو عمران خان سے سخت تکلیف تھی۔
مہمان نوازی اور غلامی میں فرق ہے، میں جب پاکستانیوں کو غیر ملکی ڈپلومیٹس کیلئے بچھتے دیکھتا ہوں تو احساس ہوتا ہے کہ اقبال کی خودی کا ہماری قوم سے کوئ تعلق نہیں، صرف عمران خان اس خودی کا احساس دلا رہا تھا، اسلئے ہٹا دیا گیا۔
ہمیں بھی ایران سے خودی کا سبق پڑھنا چاہئے
Everyone can see horizon, few can see beyond…..
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
Two women journalists were brutally beaten up by Modi-Shah’s police in New Delhi just because they were Muslims. Forget Modi’s media, even the Modi-critic YouTube media not raising it. Is it because these two women journalists are Muslims?
کشمیر پتھر کے دور میں واپس چلا گیا! شکریہ کس کا ادا کرنا ہے
تین روز قبل کشمیر جانے کا اتفاق ہوا۔ ابھی کشمیر کے انٹری پوائنٹ سے کوئی پانچ کلومیٹر پیچھے پاکستانی علاقے میں ہی تھا کہ انٹرنیٹ صاحب نے بھی رخصت لے لی۔
کچھ تحقیق کی تو معلوم ہوا کہ مظفرآباد سے بھمبر تک کشمیر سے ملحقہ تقریباً پانچ کلومیٹر کے پاکستانی علاقے میں بھی نیٹ سروس بند ہے۔ گویا کشمیر پہنچنے سے پہلے ہی زمانۂ قدیم میں داخل ہونے کی باقاعدہ تیاری کر دی گئی تھی۔
تین دن کشمیر میں گزرے؛ اطلاعات سے مکمل دوری، محدود رابطہ اور کنٹرولڈ میڈیا۔
یوں محسوس ہوا جیسے دنیا اکیسویں صدی میں آگے بڑھ گئی اور کشمیر کے لیے گھڑی ذرا پہلے ہی روک دی گئی۔
آج اسلام آباد واپسی ہوئی کچھ دیر قبل کہوٹہ پہنچا تو انٹرنیٹ دوبارہ جلوہ گر ہوا۔ یوں معلوم ہوا کہ تہذیبِ جدید سے ہمارا رابطہ ابھی مکمل طور پر منقطع نہیں ہوا۔
اسی دوران سوشل میڈیا پر جان پایا کہ میجر جنرل فیصل نصیر کو بھی نیکٹا بھیج دیا گیا، اور محسن نقوی صاحب نے بھی کہا صوبے یا یونٹ بہرصورت بنیں گے کوئی چیں کرے چوں کرے۔
کشمیری نوجوان کیا سوچ رہے ہیں۔ تین دن میں کیا دیکھا؟ حافظ صاحب تفصیل سے لکھا جائے گا۔ حافظ سے مراد حافظ نعیم ہے
اگر پاکستان دنیا کا پہلا مسلم ایٹمی ملک بن سکتا ہے اور اسکی ائیر فورس دنیا کی بہترین فضائی افواج میں شمار ہو سکتی ہے، تو ہم اپنے نشوونما سے محروم بچوں، خون کی کمی کا شکار ماؤں، تعلیم سے محروم بچوں اور غربت کی دلدل میں پھنسے محنت کشوں کی مدد اور دیکھ بھال بھی کر سکتے ہیں۔ ہم ایسا کیوں نہیں کرتے؟
نظام تو نہیں چل رہا لیکن مسئلہ صوبے نہیں - مسئلہ وہ شریف خاندان جیسے حکمران ہیں جس نے 1981 سے اقتدار میں ہونے کے باوجود کچھ نہیں کیا -
ثبوت: ایک وزیر اعظم کے ہوتے ہوئے نئے صوبوں کی وکالت وزیر داخلہ کر رہا ہے اور شہباز شریف بھی چپ ہے نواز شریف بھی! کیوں کہ اس حکومت کا وجود ہی نہ جائز ہے!
نظام ٹھیک کریں تو 4 صوبوں کے ساتھ بھی پاکستان چل سکتا ہے اور 40 کے ساتھ بھی - لیکن یہ فیصلہ یہ فورم 47 حکومت اور یہ پارلیمنٹ نہیں کر سکتی! یہ فیصلہ سیاسی حل اور عمران خان کے بغیر نہیں ہو سکتا -
برداشت، اتفاقِ رائے اور استحکام پیدا کریں تو ہے کوئی فیصلہ کیا جا سکتا ہے!
معاشی ترجمان
تحریک تحفظ آئین پاکستان
تیمور سلیم جھگڑا
@Jhagra
یہ انصاف اسحاق ڈار کے نواسے رضا ڈار کی باری کیوں کیٹ جاتا ہے ؟
اور اس کیس میں بھی بعد میں اگر یہ ثابت ہو گیا کہ زاتی دشمنی میں یہ جھوٹا الزام لگا تھا تو ؟
پہلے بھی ایک باپ پر اپنی بیٹی کے ریپ کا جھوٹا الزام اس کی سابقہ بیوی کے بھائیوں نے لگایا۔ سی سی ڈی نے بغیر تفتیش مار ڈالا۔ بعد میں dna رپورٹ سے پتہ چلا کہ باپ نے بیٹی کا ریپ نہیں کیا تھا۔ یہ سابقہ سالے کا جھوٹا ڈرامہ تھا۔
آپ لوگوں کو شرم نہیں آ رہی آپ لوگ ماورائے عدالت قتل کو انصاف کہہ رہے ہیں۔
الحمدللہ
لالہ موسیٰ کی شبیراں اپنے بھائی امجد کے ساتھ 43 سال بعد مل رہی ہے۔ بھائی ایک سال کا تھا جب بہن اغواء ہوئی تھی۔
ان شاء اللہ خاندان کے بقیہ افراد کے ساتھ جلد ملاقات ہوگی
#shabiran#waliullahmaroof#missingwoman#sindh#pakistan