🚨🚨🚨 بیرسٹر اعتزاز احسن کا ہنگامی انکشاف.
" تحریک انصاف کی موجودہ قیادت اور وکلا کے ہوتے ہوئے عمران خان اگلے 20 سال میں بھی رہا نہیں ہو سکتے-- عمران خان کے بہنوں نے فیصلہ کرنا ہوگا مزید سستی عمران خان کی جان نقصان میں ڈال سکتی ہے"
انتہائی اہم 🚨
اسلام آباد میں کنٹینر ، کراچی کے اندر کنٹینرز لگنے کے پیچھے کوئی بڑی گیم ڈال رہے ہیں تمام انصافین اگر لوگوں کے ماؤں بہنوں کو گالی دینے سے فری ہوگئے ہو ۔ تو ذرا عمران خان صاحب کے رہائی اور اڈیالہ جیل پر فوکس کریں 😭💔
کل صوابی دھرنا افطار پہ کون کون آ رہا ہے؟ نہیں بھی آ پائے تو اس میسج کو ضرور سب تک پہنچائیں
مارچ 9 بروز پیر، مقام صوابی دھرنا
گرینڈ ورکرز اجتماع اور افطار
ان شاء اللہ
🔹یہ جشن کِس لئے ۔۔ ؟؟
کیا عمران خان صاحب رہا ہو گئے ؟
کیا خان صاحب کی آنکھ کا علاج ہو گیا ؟
کیا بزرگ قیادت رہا ہو گئ ۔۔ ؟
کیا ہزاروں کارکنان رہا ہو گئے ۔۔ ؟
کیا 26 نومبر کے شہداء کو انصاف مِل گیا ۔۔ ؟
کیا تیراہ وادی کے دربدر عوام اپنے گھروں کو لوٹ آئے ۔۔ ؟
آواز اٹھائیں 🚨
وزیر آباد حادثہ میں عمران خان پر حملہ آور کو روکنے والے نوجوان ابتسام کو بغیر کسی وجہ کے گھر سے اٹھایا گیا ہے۔
سوشل میڈیا رہائی کے لئے ضرور اٹھائیں
خان صاحب!
ہمیں خود پہ یقین ہو نہ ہو، اتنا یقین ضرور ہے کہ اللہ آپ کے ساتھ ہے، آپ اکیلے نہیں۔
گھبرانا نہیں ہے
اس قوم کے بچے، نوجوان سب آپ سے ایسے پیار کرتے ہیں جیسے وفادار اور مخلص اولاد اپنے شفیق باپ سے کرتی ہے۔
خان صاحب ❤️❤️❤️
مسئلہ پٹرول مہنگا ہونے کا نہیں
مسئلہ یہ ہے کہ اب جو روزمرہ کی اشیاء مہنگی ہوں گی
وہ پٹرول سستا ہونے کے بعد بھی کبھی اپنے اصل ریٹ پر واپس نہیں آئیں گی
Reviews
اگر خان صاحب کو جیل سے باہر نکالنا ہے تو تقریروں سے اور بڑھ کے مارنے سے کچھ نہیں ہوگا اب ہمیں عملا میدان میں انا ہوگا اور سینوں پہ گولیاں کھانی ہوگی تبھی عمران خان باہر ائے گا
شہید انیس ستی کا والد 🚨🙏
وہی عدالت جس نے ہفتے کے روز کہا تھا کہ:
کیا آپ منگل تک نواز شریف کی زندگی کی ضمانت دیتے ہیں اسی نے عمران خان کی علاج کی درخواست کو سن کر اگلی تاریخ ایک ہفتے بعد کی دی ہے ۔
کیا نظام انصاف ہے !
اے ٹوٹے ہوئے دلوں کی پکار سننے والے رب!
عمران خان پر اپنا خاص رحم فرما جس نے اپنی قوم کی خاطر اپنی خوشیاں وار دیں۔
یا اللہ! خان صاحب کو کالی کوٹھڑی کی سختیوں سے نجات دے، انہیں شفائے کاملہ عطا کر اور انہیں ان کے چاہنے والوں میں سرخرو لوٹا
آمین یا رب العالمین 🤲
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ 🚨
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ 🚨
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ 🚨
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ 🚨
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ 🚨
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ 🚨
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ 🚨
عمران خان کو یہ پتہ تھا کہ پارٹی میں، میں اکیلا ہوں اس لئے بار بار میرے پاکستانیوں کو مخاطب کرکے کہتے تھے۔۔۔۔
میرے پاکستانیوں آپ نے مجھے اکیلا نہیں چھوڑنا 💔