پوری قوم کا یہی سوال ہے
ہمیں بتایا جائے گے 3 بندہ بیٹھ کے 25کڑوڑ عوام کی نمائندگئی کرنے والے وزیراعظم کو پوری زندگئی کے لیے disqualify کررہے ہیں،
دنیا کے کسی بھی ملک میں ججز “وزیراعظم یا صدر” کو نہیں نکال سکتے لیکن یہاں بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پرتاحیات نااہل کردیا جاتا ہے، کیسے؟
یہ ویڈیو یوتھیوں کو چپیڑیں مار کر دکھانی چاہییے ۔۔ کہ دیکھو کیا ہے تمہارا لیڈر ، دنیا اسکو کیا سمجھتی ہے اور تم لوگوں کو صرف پاگل خانے بھیجنے کے لائق سمجھتی ہے
🚨پی ٹی آئی اور اسرائیل کا رشتہ پرانا🚨
تاریخ میں پہلی بار اسرائیل نے اقوامِ متحدہ میں عمران خان کے لئے آواز اٹھائی، اس سے پہلے اسرائیل کبھی کھل کر سامنے نہیں آیا تھا یہ پہلی بار ہوا کہ اپنے ناجائز بچے کو ڈوبتا دیکھ کر اسے بچانے کے لئے پاکستان کے خلاف کھل کر سامنے آ گیا۔
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی رکن قومی اسمبلی نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی قرارداد پیش کی ہو اور وہ تھیں پی ٹی آئی کی ممبر قومی اسمبلی۔ چند سال پہلے پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی قرار داد پیش جو کہ 76 سالہ تاریخ میں پہلی بار ہوا
آج شازیہ مری نے قومی اسمبلی میں غزہ پر بمباری روکنے کے لئے قرارداد پیش کی۔
پی ٹی آئی کے علی محمد خان اور اسد قیصر پارلمینٹ میں فلسطین کے لئے قرار داد کو مسترد کر کے اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔ تحریک انصاف نے اسد قیصر کی قیادت میں اسے مسترد کر دیا۔ یہ ہے اصل چہرہ ان اسرائیلی ایجنٹوں کا۔