کل سپریم کورٹ میں کہا گیا کہ تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی نہیں آ رہے لیکن تنخواہ لے رہے ہیں، جج صاحبان کو میڈیا پر آنے والی ہر خبر کو پہلے تصدیق کے عمل سے گزارنا چاہئے حقیقت یہ ہے کہ یہ ایک اور حکومتی جھوٹ تھا مستعفٰی ممبران کی تنخواہیں معطل ہیں اور کسی ممبر کو تنخواہ نہیں مل رہی
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
ہر نبی کی ایک مقبول دعا
ہوتی ہے اور ہر نبی نے وہ دعا
جلدی ( دنیا میں ) مانگ لی
میں نے اپنی دعا کو امت کے
حق میں شفاعت کے لیے چھپا
کر رکھا ہوا تھا یہ ( دعا )
امت کے ہر اس شخص کو
نصیب ہو گی ۔ جو اللہ کے
ساتھ کسی چیز کو شریک
نہ کرتے ہوئے فوت ہو گا
*اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل*
*محمد*
کوئی اُ ن سا پیارا نہیں دیکھا
کوئی ایسا چاند ستارہ نہیں دیکھا
فلک سے لے کرزمین پرایسا حسین
نہیں دیکھاجیسےمیرے آقاﷺ ہیں
ویسا کوئی نہیں دیکھا
*اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل*
*محمد*
آنا للہ وانا الیہ راجعون
جامعہ دارالقرآن مسلم ٹاؤن فیصل آباد کا ایک ہونہار طالبعلم کل 4 دسمبر کو عشاء کی نماز کے بعد کرنٹ لگنے سے شہید ہوگیا
اس طالب علم کی 9 دسمبر کو سالانہ تقریب میں دستار بندی بھی ہونی تھی
📢 *یا اللہ ان دو مدرسوں کی جو جو ضروریات ہیں ،*
( قالین، بورڈ ، پردے ، لائیٹنگ ، پردے ، سپارے ، کتابیں، الماریاں، معلمین ومعلمات کے مشاہرے ، وغیرہ)
اپنے غیبی خزانوں سے نصرت فرما 🤲🏻 آمین 🤲🏻
معاون :
مکتب تعلیم القرآن الکریم 📖
03268794495
Jaizz cash