الفيدو دة الفيفا عمال تستخدم حقوق الملكية الفكرية وتمسحة من مواقع التواصل علشان تمحي آثار الجريمة. انشروا الفيديو في كل مكان قبل ما يختفي. خلوه يوصل لكل الناس فيصعب مسحة.
🚨عاجـــــــــــــــل
البرتغال تعترف رسمياً بدولة فلسطين.
البرتغال تعلن أنه سيتم اعتقال نتنياهو إذا دخل البلاد.
الكراهية تجاه الصهيونية تنتشر في جميع أنحاء العالم.
❌Desde el otro lado del mundo llega este video que denuncia el robo que fue el partido entre Argentina y Egipto.
Argumentando derechos de propiedad intelectual, FIFA solicita borrarlo de las redes sociales, míralo y compártelo antes de que nos obligue a bajarlo.
@VCNAmericaMx@VCNNoticiasmx
شاباش مصر شاباش. مصر نے ریفری کی غیر جانبدار امپائرنگ پر فیفا میں اپنا بائیکاٹ ریکارڈ کروا دیا مصر نے کہا اگر ریفری کو قوانین کے تحت سزا نہیں ملے گی تو ہم فیفا سے ہمیشہ کے بائیکاٹ کرتے ہیں اور اپنے ساتھ دوسرے کئے ممالک کو شامل کر کہ الگ سے فٹبال لیگ کو جنم دیں گے. مصر کے ساتھ 29 ممالک نے اس فیصلے پر اتفاق کر دیا ہے
یہ دیکھیں کیسے مصر کو فیفا ورلڈ کپ سے جان بوجھ کر نکالا گیا
میسی کو بغیر ہچکچاہٹ کے پینلٹی دی گئی
مصر کے گول کو بغیر کسی وجہ کے ریجیکٹ کردیا گیا
مصری پلیئرز کو VAR مطالبہ کرنے پر ریڈ کارڈز دکھائے گئے
اسرائیل نے فیفا پر بھی گویا قبضہ کر رکھا ہے
کیا آپ جانتے ہیں عمران خان نے اب تک اسرائیل اور امریکہ کے ایران پر حملوں کی مذمت کیوں نہیں کی
ہزاروں بچے جب اسرائیل غزا میں شہید کررہا تھا عین اُسی وقت اسرائیل کی مندوب نے اقوام متحدہ میں PTI اور عمران خان کیلئے آواز اٹھائی تھی یہ بات آپکو کوئی نہیں بتائے گا۔
افغانی پاکستان کے خلاف جتنی مرضی باتیں کر لیں لیکن تاریخ میں یہی لکھا ہوا ہے ⏳️⏳️
👈پاکستان نے افغانستان کو روس سے بچایا 🇷🇺
👈پاکستان نے افغان مہاجرین کو پناہ دی🛌
👈پاکستان نے افغان خانہ جنگی ختم کروائی🪖
👈پاکستان نے آخری وقت تک امریکی حملہ روکنے کی کوشش کی لیکن انہوں نے خود پنگا کیا🇺🇸
👈امریکہ آیا تب بھی پاکستان نے انکے تمام مزاحمتی لیڈروں کو پناہ دی🚫
👈امریکہ جب افغانستان سے گیا تب بھی پاکستان نے امریکہ نکلوانے کی ڈیل کروائی🤝
امریکہ نے آج تک ایک دفعہ نہیں بولا کہ افغانستان نے ہمیں ہرایا، انہوں نے ہمیشہ پاکستان پر الزام لگایا کہ پاکستان نا ہوتا تو افغانستان سے ہم کبھی نا ہارتے 🇵🇰
کسی کو اتنا احسان فراموش نہیں ہونا چاہئے 🖐
🔴 پاکستانی مذہبی سیاسی رہنما فضل الرحمن
"ایران اگر اسرائیل کو جواب دے رہا ہے تو ایران کے ہاتھ روکے جاتے ہیں، اگر پاکستان انڈیا کوجواب دیتا ہے تو پاکستان کے ہاتھ روکے جاتے ہیں لیکن اگر وہ مسلمانوں کا قتل عام کررہے ہیں تو ان کو کھلی چھٹی دی ہوئی ہے"
قومی اسمبلی کے بجٹ 2025-26 اجلاس کے دوران اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق صاحب نے جے یو آئی کے رُکنِ قومی اسمبلی محترمہ شاہدہ اخترعلی صاحبہ کو اُن کے صاحبزادے، جو پاکستان ایئر فورس میں اسکواڈرن لیڈر ہیں، کی بھارت کے خلاف “آپریشن بنیان مرصوص” میں شرکت پر مبارکباد دی۔
ہال میں موجود تمام اراکین نے ڈیسک بجاکراُن کو داد دی.
#PakistanZindabad