عمران خان کی تصویر برداشت نہیں عمران خان کی اواز برداشت نہیں عمران خان کا پیغام برداشت نہیں
ائیں مل کر ایک دفعہ پوری دنیا میں دوبارہ سے اس ہیش ٹیگ کو پھیلائیں خان صاحب کی تصویروں کے ساتھ
ایسے ہی جیسے ہم نے امپورٹڈ حکومت نامنظور کا ہیش ٹیگ چلایا تھا
#FreeImranKhan
ایک طرف چیف جسٹس سپریم کورٹ صاحب جیل اصلاحات پر لاکھوں کا سیمینار کرتے ہیں جبکے دوسری طرف قوم کے محب لاکھوں روپے کے سیمینار منعقد کیے جاتے ہیں، جبکہ دوسری
لاکھوں روپے کے سیمینار منعقد کیے جاتے ہیں، جبکہ دوسری جانب قوم کے محبِ وطن لیڈر عمران خان کو نظام نے نہ صرف گزشتہ تین سال سے زائد عرصے سے ناحق قید کر رکھا ہے بلکہ ان کے تمام بنیادی انسانی حقوق بھی سلب کر لیے ہیں۔
ظلم کی انتہا یہ ہے کہ خان صاحب گزشتہ نو ماہ سے مکمل قیدِ تنہائی میں ہیں۔
قوم کا بھرپور مطالبہ ہے کہ عمران خان کو فی الفور ان کے اہلِ خانہ اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں علاج کی بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں اور انہیں فوری طور پر الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔
#ReleaseImranKhan
ہر انسان کو اپنا مقصد خود تلاش کرنا ہوتا ہے۔ اپنے دل کی آواز سنیں، کیونکہ اصل راستہ وہیں سے ملتا ہے۔
جب دل کا مقصد واضح ہو، تو دماغ خود بخود منزل کی جانب راستہ ڈھونڈ لیتا ہے۔ اپنے خوابوں پر یقین رکھیں۔
”سی سی ڈی کا پستول صرف غریب مجرم پر ہی چلتا ہے؟ کیونکہ جب کہیں طاقتور مجرم آ جائے تو یہی سی سی ڈی چاپلوس بن جاتی ہے۔ یہ پاکستان کا اصل چہرہ نہیں ہے بلکہ اسٹیبلشمنٹ کی بے شرمی ہے جس نے ایسے نا اہل لوگوں کو ملک پر مسلط کر رکھا ہے۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت
اج اپ سب لوگوں کے ٹائم لائن پر یہ تصویر نظر انی چاہیے جن کو خان صاحب کی کامیابیوں سے ۔۔۔ان کے چہرے سے تکلیف ہے۔۔ ان کو ان کی اوقات دکھائیں
#FreeImranKhan
مسلح فرسزز کشمیر گھروں کے اندر گھس کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کر رہی ہیں قانون نافذ کرنے والے ادارے خود قانون شکن بن گئے۔ رات کے اندھیرے میں بغیر وارنٹ اور بغیر لیڈی کانسٹیبلز کے گھروں میں زبردستی گھسنا،اور خواتین کو ہراساں کرنا بدترین فاشزم اور اخلاقی دیوالیہ پن ہے۔
These are the images of Pakistan that represent a “Clear & Present Danger” to the Liberal World Order, EU is fighting in Ukraine to defend - Why stay silent on Pakistan? @EUPakistan@EUCouncil@EUCouncilPress@kajakallas
”کشمیر کاز کا اتنا نقصان شاید کبھی بھارت نہ کر سکتا، جتنا اس وقت ہماری عسکری رجیم کر چکی ہے۔ بھارت کیلئے ایسی خدمات کسی بھارتی ایجنٹ نے بھی نہیں انجام دینا تھیں! حساس صورتحال کو سنبھالنے کی بجائے عجیب شگوفے چھوڑے جا رہے ہیں۔ کبھی شوکت نواز میر کے گھر سے بھارتی کرنسی نکال دیتے ہیں تو کبھی میڈیا پر بھارتی خفیہ ایجنٹ پکڑ لیے جیسی خبریں چلاتے ہیں۔ یہ ملک کن نا اہل لوگوں کے ہاتھ میں ہے۔“
- @ShazadAkbar
#ذہنی_مریض
سال 2024 کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج پر گولیاں چلائی گئیں،
لاہور کے قریب مریدکے میں ایک مذہبی جماعت کے احتجاج پر گولیاں چلائیں گئیں،
اب آزاد کشمیر میں مظاہرین پر گولیاں چلائی گئیں ہیں،
لوگ احتجاج کریں تو انہیں جتھا قرار دے دیا جاتا ہے،
کسی سیاسی سر گرمی کی اجازت نہیں ہے,
عوام کے مطالبات نہیں سنے جاتے،
بات پہ بات کہ لوگوں کو غدار قرار دے جاتا ہے، یہ اس وقت ریاست کا طرز عمل ہے، حبیب اکرم
جہاں پر عوام کی حکومت ہوتی ہے وہاں حکومت کو اختیار ہوتا ہے کہ وہ عوام کے فیصلے کرے،
یہاں تو کٹھ پتلیاں مسلط ہیں، یہ لوگ عوام کو جتھا نہیں کہہ سکتے،
جتھا وہ ہے جو اس وقت اسٹبلشمنٹ نے اقتدار میں لا کر بٹھایا ہوا ہے، عمران ریاض خان