🚨🚨 سوال : کیا 27 ستمبر کو مولانا فضل الرحمان صاحب بھی تحریک انصاف کے ساتھ نکلیں گے؟
تحریک انصاف پہلے خود تو نکلے پھر مولانا بھی نکل جائیں گے، مولانا جب اعلان کر لیتے ہیں تو پھر واپس نہیں لیتے، باقیوں کا پتہ نہیں۔
ہم دیکھ رہے ہیں پی ٹی آئی کیا کرتی ہے، جماعت اسلامی کیا کرتی
قابل فخر انجینئر ضیاء الرحمن صاحب کے سنگ وادی مہران سکھر میں سندھ کونسل کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے الحمدللہ ، ان شاءاللہ ڈیجیٹل میڈیا کے محاذ پر نئے عزم کیساتھ آگے بڑھیں گے ۔
@ziaurrehman76
جی ابابیلو۔
آپ کا راج الحمدللہ جاری ہے۔
آج کے ٹرینڈز میں آپ کی شرکت کیسی جارہی ہے ؟
یہ سرگرمی کیسی لگی ؟
کیا سیکھا ؟
کیا مشکل ہوئی ضرور بتائیں ؟
کب تک جاگ سکتے ہیں ؟
اور ہاں تھوڑا وقفے وقفے سے احباب کو فالو ، پوسٹ پر لائیک اور لازمی طور پر کمنٹس لازمی کریں ۔
یہ سب امور ہمارے ٹرینڈز کو تقویت دیتے ہیں۔
آپ سب کی مثالی کاوشوں کا شکریہ
#لعنتی_امریکی_پٹو
#وسائل_چور
#ڈیجیٹل_حرام_خور
#سلیکٹڈ_بدامنی
#کمپنی_کا_میڈیا_وڑگیا
کردار کشی کرو، گالیاں دلواؤ، غداری کے فتوے لگاؤ، جتنے مرضی ہتھکنڈے آزما لو:
جمعیت کے کارکن اپنے قائد کے دفاع سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
جھوٹ کے مقابلے میں دلیل اور پروپیگنڈے کے مقابلے میں حقیقت کا سفر جاری رہے گا۔ ان شاءاللہ
#لعنتی_امریکی_پٹو#وسائل_چور#ڈیجیٹل_حرام_خور
#سلیکٹڈ_بدامنی
#کمپنی_کا_میڈیا_وڑگیا
کوہاٹ:
میں آپ کی تائید سے اسٹبلشمنٹ کو پیغام دینا چاہتا ہوں،
کہ ہم جمعیت علماء اسلام کے کار کن ہے،ہم جمعیت علماء اسلام کے ختم نبوت کے مجاھد ہیں۔
انجینیئر ضیاء الرحمن
آج ہمارے پاس موقع ہے کہ صرف اپنے ساتھیوں کے اکاونٹس اور پوسٹس پر جاکر کمنٹس کریں ، ایک دوسرے کو فالو کریں ۔ فالو بیک کریں ۔ ٹارگٹ بنائیں کہ مختلف جماعتی احباب کے اکاؤنٹس کو فالو کرنا ہے اور ان پر کمنٹس کرنے ہیں ۔
مزید کسی قسم کا سوال ہو تو پوچھ سکتے ہیں ۔ شکریہ
الحمدللہ آپ سب کی کاوشوں سے خوشامدی ٹولہ پر کاری وار کردیا ہے اور فی الحال کنارہ کئے ہوئے ہیں جوں ہی دوبارہ کسی قسم کی منفی سرگرمی جمعیت علماء اسلام اور قائد جمعیت کیخلاف کرنے کی جسارت کریں گے ہم انہیں مل کر اسی طرح کرارہ جواب دیں گے ۔ ان شاءاللہ العزیز
تب تک اپنے اکاؤنٹس کی فعالیت پر زور دینا ہے ۔ شکریہ
پوسٹ کے لائیک کمنٹس پر جاکر بھی احباب کو فالو اور فالو بیک کیا جاسکتا ہے۔
والسلام
اس وقت 14 اگست منانے کا حقیقی حق صرف مولانا فضل الرحمٰن کو ہے! 🇵🇰
کیونکہ آزادی صرف جشن منانے کا نام نہیں،
بلکہ حق بات کہنے، آئین کی پاسداری کرنے اور عوام کے حقوق کے لیے ڈٹ جانے کا نام ہے۔
آج اگر کوئی شخص حقیقی معنوں میں آزاد ہے تو وہ مولانا فضل الرحمٰن ہیں،