پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی وفد کے ہمراہ مفتی محمود مرکز آمد
امیر جمعیۃ علماء اسلام مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات
ملاقات میں صوبائی حقوق کے حصول کیلئے مشترکہ جد و جہد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
این ایف سی ایوارڈ، صوبائی خود مختاری، گندم ترسیل پابندی کیخلاف مشترکہ آواز اٹھانے پر اتفاق، وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی مدارس رجسٹریشن کے لیے صوبائی اسمبلی میں قانون سازی کا اعلان۔
ملاقات مولانا لطف الرحمان، سنیٹر مولانا عطاء الرحمان، سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش،مولانا اسعد محمود، انجنئیر ضیاء الرحمان شریک تھے۔
ملاقات میں سابق اسپیکر رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر،جنید اکبر، شہرام ترکئی، عاطف خان، شفع جان،علی اصغر،شوکت یوسفزئی شریک تھے۔
ملاقات میں سابق گورنر حاجی غلام علی،سنیٹر دلاور خان،حاجی عبدالجلیل جان، عبدالحسیب، اراکین صوبائی اسمبلی،اعجاز خان،سجاد اللہ، محمد ریاض شریک تھے۔
جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمن اور صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش نے صوبہ بھر کے ائمہ کرام، خطباء عظام اور علماء کرام سے اپیل کی ہے کہ وہ آج 12 جون بروز جمعہ المبارک اپنے خطبات جمعہ میں 18 جون 2026 کو چارسدہ میں منعقد ہونے والی ش-ہید اسلام حضرت مولانا شیخ محمد ادریس ش-ہید رحمہ اللہ تعالیٰ کانفرنس کے حوالے سے خصوصی طور پر گفتگو کریں۔
صوبائی قائدین نے کہا کہ حضرت مولانا شیخ محمد ادریس ش-ہید رحمہ اللہ تعالیٰ کی دینی، علمی، دعوتی اور قومی خدمات امت مسلمہ کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ آپ نے دین اسلام کی سربلندی اور تحفظ عقیدہ کے لیے جو لازوال قربانیاں پیش کیں، وہ تاریخ کا روشن باب ہیں۔
انہوں نے ائمہ و خطباء کرام سے گزارش کی کہ وہ اپنے خطبات میں حضرت شیخؒ کی علمی خدمات، دینی جدوجہد اور عظیم قربانیوں پر روشنی ڈالیں اور عوام الناس کو 18 جون کو چارسدہ میں ہونے والی اس عظیم الشان کانفرنس میں بھرپور شرکت کی ترغیب دیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس تاریخی اجتماع میں شریک ہو کر حضرت شیخؒ کی حیات و خدمات سے آگاہی حاصل کر سکیں۔
سینیٹر مولانا عطاء الرحمن اور سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش نے کہا کہ اس کانفرنس کو کامیاب بنانا حضرت شیخؒ کی دینی خدمات کے اعتراف اور ان کے مشن سے تجدید عہد کا عملی اظہار ہوگا۔
داریل کا علاقہ حلقہ جی بی-17 ہے
ن و پی پی دونوں کے ساتھ حکومتی طاقت ہے
لیکن اسکے باوجود جے یوآئی متحرک ہے
۔۔۔۔۔۔جے یو آئی بلوچستان کے پہاڑ ،سندھ کے صحرائے ہو یا گلگت کے پہاڑ ضرور ملی گی
ایٹمی دھماکے کے وقت یہ اضطراب میں تھے۔
ان کے وزیر میرے پاس آیا اور کہا ہم اس پوزیشن میں نہیں ہیں
ہم نے ان سے کہا تھا کہ ہمت کرو ۔۔۔
جب پارلیمنٹ کے سامنے دھرنے ہو رہا تھا تو یہ استعفے دے رہے تھے ہم ان سے کہا تھا کہ ڈٹ جاؤ ۔۔۔۔
مسلم لیگ جب بھی مضبوط ہوئی ہے ہماری سپورٹ سے ہوئی ہے
بیشک ✨
رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں
ان کے بعد کوئی نبی نہیں ✨ بیشک
ہم خوش نصیب ہیں کہ ہم اپنے پیارے نبی کے امتی ہیں آور رہے گے ✨ انشاء اللّٰہ ♥️
ہمارا یہ حال ہے کہ غم سے نڈھال ہیں تو جن کے یہ پیارے قریبی عزیز ہیں جگر گوشے ہیں ، بھائی ہیں ، بیٹے ہیں ان پر کیا قیامت گزرتی ہوگی ، اللہ کریم سب کو یہ رنج والم برداشت کا حوصلہ نصیب فرمائے ۔ آمین
#جےیوآئی_باجوڑکنونشن_لہولہو