Sultan Abdul Hameed was punished by Great Britain for launching Rail project connecting Turkiye with Makkah… hope this time it will be smooth… #KAA#Turkiye
کوشش کریں کہ جہاں سے گزریں کوئی خیر کے اثرات چھوڑ جائیں، جس سے ملیں اس کے دل کو خوشی محسوس ہو جو بھی بات کریں اس میں خیر ھو دنیا و آخرت کا نفع ہو، زندگی کو بس گزاریں نہیں اس کے پل پل کو بہتر بنائیں۔
یہ جمعیت علماء اسلام کا بلوچستان ھے
یہ بلوچستان کی جمعیت علماء اسلام ھے
تم مین سٹریم میڈیا پہ مولانا کی آواز روک سکتے ھو لیکن تم جمعیت کے کارکنوں کو مولانا کی آواز بننے سے کیسے روکوگے
#تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان
مولانا فضل الرحمنٰ کا جلسہ نیشنل میڈیا پر بلیک آؤٹ کیا گیا، سمجھ سے باہر ہے پاکستان کا کرنٹ افئیرز میڈیا اگر مین سٹریم ایونٹس بھی نہیں دکھا سکتا تو وہ Survive کیسے کرے گا، بہرحال JUI نے بہت بڑا پاور شو کیا ہے، سیاست کے قبرستان میں کچھ زور تو اٹھا ہے!!
افغانستان کے ساتھ ہمارے انتہائی برادرانہ تعلقات ہیں،افغانستان آزادی کے بارے میں انتہائی حساس ہے۔ افغانستان کی آزادی کا احترام کرنا چاہیے اور افغانوں کو بھی ہر صورت میں پاکستان کی آزادی کا احترام کرنا چاہیے
ٹرمپ نے ایران سے پہلے اپنا بلاکیڈ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے، یعنی ایرانی مطالبہ ہی مانا گیا۔ دوسری بات یہ کہ انتہائی افزودہ یورینیم کبھی کسی طور امریکہ کو نہیں ملے گی، یہ بات بھی تسلیم کر لی گئی۔ (فی الحال صرف اسے نکالنے میں مدد تک کی بات ہے، جس میں چین بھی تعاون کرے گا)۔ تیسرا یہ کہ اس پوسٹ میں صدر ٹرمپ نے ہرمز کے بارے میں جو بات کی ہے کہ ایران یہاں سے کوئی ٹول نہیں لے گا تو یہ ایک عارضی بات ہے، ایران صرف پہلے ساٹھ دن ٹول نہیں لے گا مگر بعد میں "محفوظ راستے" کے نام پر کچھ فیس لے گا۔ جس کا مطلب صرف یہ ہو گا کہ دنیا کو یاد رہے کہ یہ جگہ اس کا خصوصی سیکیورٹی زون ہے، اور کنٹرول بھی اسی کے پاس ہے (یعنی جب چاہے گا بند کر دے گا۔) آخر میں یہ کہ صدر ٹرمپ تین سو ارب ڈالر ایران کو کسی نہ کسی شکل میں دینے کی بات چھپا رہے ہیں، وہ بھی کچھ دیر میں سب کے سامنے آ جائے گی۔ آپ خود اندازہ لگائیے کہ اس احمقانہ جنگ میں جیتا کون؟
ہاتھ آیا نہیں کچھ رات کی دلدل کے سوا
ہائے کس موڑ پہ خوابوں کے پرِستار گرے
اہلِ وطن کو یومِ تکبیر مبارک ہو۔ 17 مئی 1998 کو بھارت کے 5 ایٹمی دھماکوں کے جواب میں اس وقت کے وزیرِ اعظم میاں نوازشریف نے فوراً اداروں کو ہدایت کی کہ بھارت کوکڑا جواب دینے کی تیاری کریں۔ پھر 28 مئی کی دوپہر وزیر اعظم نے میرے اور سرتاج عزیز صاحب کے ہمراہ NDC میں حتمی بریفنگ لی جس کے بعد 6 ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کوایٹمی قوت بنا دیا گیا اور ہمارا دفاع ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ناقابلِ تسخیر بنا دیا گیا الحمدللہ۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
بھٹو کی Legacy کیلئے آصف زرداری کی خدمات ان گنت ہیں جس طرح ایک وفاقی جماعت کو اندرون سندہ کی ethnic جماعت بنادیا اور مزدور کسان کی پارٹی کو صرف لٹیروں اور سرمایہ داروں کی جماعت میں بدلا وہ صرف زرداری صاحب ہی کر سکتے تھے!!
مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور نیتن یاہو کے ساتھ مل کر غزہ کو تباہ کرنے والا امریکی صدر ایک بار پھر ابراہیمی معاہدے پر دستخط کے لیے مسلم ممالک کے بازو مروڑ رہا ہے۔ یہ معاہدہ درحقیقت سرنڈر کی دستاویز ہے۔ پاکستانی قوم کسی صورت بھی بیت المقدس پر اسرائیل قبضے کو جائز اور قانونی شکل دینے کے غاصبانہ فیصلے کو تسلیم نہیں کرے گی۔ فلسطین پورے کا پورافلسطینیوں کا ہے اور بیت المقدس اس کا دارالحکومت ہے۔ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے۔ یہی بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا موقف تھا اور یہی ہر پاکستانی کا موقف ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف واضح طور پر ٹرمپ کے ناجائز مطالبے کو مسترد کرنے کا اعلان کریں۔
مشرقِ وسطیٰ میں مستقل امن کا قیام اس وقت تک ممکن نہیں جب تک مسجد اقصیٰ سے اسرائیل کا قبضہ ختم نہیں ہوتا۔ پاکستان، سعودی عرب، ایران اور ترکی کو ابھی لمبا سفر طے کرنا ہے۔ یہ سفر احتیاط سے طے کرنا ہوگا۔ کسی ایک نے بھی احتیاط کا دامن چھوڑا تو نقصان سب کو ہوگا۔ https://t.co/Hx24n9QrU0
🚨 To Senator Lindsey Graham… A message from the heart of Riyadh
Read this carefully, for what you are about to hear is not a flowery diplomatic statement, but the truth from the capital of decision-making that is leading the world towards a just peace:
Firstly: The Kingdom of Saudi Arabia does not need lessons in ‘boldness’ from anyone. Remember, on 22 May 2026, Riyadh launched its historic ‘International Coalition for a Two-State Solution’ initiative, bringing together 165 nations from across the globe to endorse, recognise and support it. This is our international standing, and this is our boldness, which needs no endorsement from you.
Secondly: The entire world holds the Kingdom in the highest regard and esteem. We build our strategic relations with the East and the West, with Beijing, Moscow and Washington, and with the European Union, Britain and other influential international powers, in accordance with our national interests and our firm principles, not according to anyone’s dictates. And if you issue a statement linking the continuation of relations or threatening ‘grave repercussions’, you are thereby – in the most blatant manner – undermining the historic strategic relationship between the Kingdom and the United States. Such crude language is unbecoming of allies, and we address it only to those who are ignorant of the Kingdom’s standing and prestige.
Thirdly: Who inspired you to ask us to join the Abraham Accords as if you were doing us a favour or dictating our choices? Let us be clear with you: our position on the Palestinian cause is not a bargaining chip, and neither threats nor enticements will sway it. There will be no peace without the establishment of an independent Palestinian state with East Jerusalem as its capital. This is the position we have declared to the world, and this is the essence of our initiative, which 165 countries have rallied behind. We are on the right side of history, and international legitimacy is on our side.
Fourthly: A word of free advice… Before you threaten and make threats, take a good look at the bigger picture. The Kingdom of Saudi Arabia draws its strength first from God, then from its wise leaders throughout the centuries, from the founder King Abdulaziz, may God have mercy on him, to the Custodian of the Two Holy Mosques King Salman bin Abdulaziz, and on to Crown Prince Mohammed bin Salman, who is leading this historic transformation, alongside its loyal people and all free people of the world. Rest assured that history proves that Riyadh has never bowed down, and will not bow down today.
In conclusion: history will remember those who led the world towards a just peace, and it will remember those who gambled on the language of threats and blackmail and lost the bet. Do not misjudge the situation… again.
مدرسے کا مولوی آج تک صدر اور وزیراعظم نہیں بنا
مدرسے کا مولوی آج تک وفاقی اور چیف سیکرٹری نہیں بنا
مدرسے کا مولوی آج تک آئی جی نہیں بنا
مدرسے کا مولوی کبھی اے سی ، ڈی سی نہیں بنا
لیکن پھر بھی ایک طبقہ کہتا ہے کہ پاکستان کے حالات کا زمہ دار مولوی اور مدارس ہیں
الجبرا کا بانی محمد بن موسیٰ الخوارزمی مدرسے سے پڑھا تھا ۔ جدید طب کے بانی بو علی سینا مدرسے سے پڑھا تھا اور حافظ قرآن تھے ۔جدید کیمیا کے بانی جابر حیان مدرسے سے پڑھا تھا
پاکستان کے مدارس دنیا کے ٹاپ مدارس میں شامل ہیں
پوری دنیا میں سب سے زیادہ حفاظ اور علماء پاکستان میں ہیں ۔
یعنی مدارس تو اپنے کام میں دنیا میں ٹاپ پر ہیں ۔
یہ بتائیں آپ کی کتنی یونیورسٹیز اور اسکلز سینٹرز دنیا میں کسی کھاتے میں آتے ہیں ؟ ۔ ہماری کوئی ایک یونیورسٹی بھی کسی قطار میں آتی ہے ؟ ۔
ویسے مولانا صاحب کو یہ ملکہ حاصل ہے کہ ان کے پاس جو بھی آتا ہے دیکھنے والے کو یہی لگتا ہے کہ مولانا صاحب انہی کیساتھ ہیں، سیاست میں یہی ملنساری، انکساری چاہیئے، سیاسی نظریہ اپنا اپنا لیکن رواداری کا دامن ہاتھ سے نہیں جانا چاہیئے، یہی انسانیت ہے، یہی سیاست ہے، یہی سیاست ہی شرافت ہے