@CSKPOfficial اسلام علیکم سر
سر ہمارے گاؤں کے سکول ( جی پی ایس نمبر 2 سنگاؤ) میں بچوں کے لئے 3 کمروں کی اشد ضرورت ہے ۔
بچے اس خطرناک ٹھنڈ موسم میں کھلے آسمان تلے پڑھائی کے لیے آتے ہیں جو انتہائی مشکل ہے
سر برائے مہربانی اسکول میں نئے کمرے بنانے کے لئے کوئی عملی اقدام فرمایئے شکریہ 03450617862
🚨 ہندوستانی کرکٹ بورڈ نے ہندوستان پاکستان فوجی تنازعہ کی وجہ سے آئی پی ایل کو معطل کردیا ہے۔
ابھی رات ہی کو تو کوئٹہ کے سمندری اڈے کو تباہ کر کے بھارتی جہاز سمندر کے راستے ژوب روانہ ہوئے تھے آئی پی ایل اب ژوب میں ہو گی۔ 😂
#IndiaPakistanWar#sindooroperation#PakistanArmy
Grateful to join @RepublicanStudy Chairman @RepPfluger to urge @SecRubio to free Imran Khan and work to restore democracy in Pakistan. US-Pakistan relations are strongest when they are based on freedom!
عمران خان ڈرنے والا نے ہیں
عمران خان کیخلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد 188 تک پہنچ گئی، پنجاب میں 99، اسلام آباد میں 76، ایف آئی اے میں 7، نیب میں 3، خیبرپختونخوا میں 2 مقدمات ہیں۔۔!!
ڈی چوک میں دوران نماز کنٹینر سے گرانے والا کارکن طاہرعباس وزیر اعلٰی علی آمین گنڈاپور کے حصوصی ہدایت پر مشیر صحت اختشام خان کے زیرنگرانی میں بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کے بعد وزیراعلٰی ہاؤس میں شفٹ کردیا گیا
#ImranKhan#SpotifyWrapped2024#golikyunchalai#PTIProtest
عمران خان کے فوکل پرسن اور پارٹی ایم این اے کے بیٹے تاحال لاپتہ، اس حوالے سے اسلام آباد اور لاہور ہائی کورٹ نے جمعے کو وزارت داخلہ اور پولیس حکام سے رپورٹ طلب کی
ایم این اے سہیل سلطان
عمران خان کے خلاف کبھی بھی نہیں جاونگا، ریفرنس کے مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے، جو کرنا چاہتے ہیں، اس کیلئے تیار ہوں، انشاءاللہ میں تحصیل مٹہ اور تحصیل کبل کے غیور عوام کا سر کبھی بھی نہیں جھکنے دونگا۔ یہ سیٹ میرے پاس عمران خان اور مراد سعید کی امانت ہے