اگر آپ کا ضمیر اور نیت صاف ہے تو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی آپ کو اچھا کہے یا برا ....!!
آپ اپنی نیت پر جانچے جائیں گے دوسروں کی سوچ پر نہیں....!!🌹♥️🌹
یہ بلاول ہاوس نہیں محکمہ آبپاشی کے چیف انجنیئر ظریف کھیڑو کا محل ہے اندازہ کریں کچے کے ڈاکو زیادہ لوٹ رہے ہیں یا پکے کے ڈاکو یہ سندھ کو باپ کی جاگیر سمجھ کر لوٹ رہے ہیں،اسٹبلشمینٹ اور حکمرانوں نے اس کی کھلی چھوٹ دی ہوئی ہے۔جبکہ ان کو نیب کیسز کا بھی سامنا ہے
سندھ کے سرکاری ڈاکو
اسرائیلی مصنوعات کو بائیکاٹ کرنے کا آسان طریقہ۔ اگر بارکوڈ نمبر 729 سے شروع ہوتا ہے تو اسے اسرائیلی پروڈکٹ سمجھیں۔ اسلام اور امت مسلمہ کے مفاد میں اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں یہ امت مسلمہ کے لیے ضروری ہے۔
🔴 یہ جنگ نہیں، نسل کشی ہے۔
ایک بزرگ فلسطینی، جس کے خاندان کے 70 افراد اسرائیلی قابض فوج کے ہاتھوں مارے گئے، اپنے آنسوؤں کے ذریعے ظلم کی داستان سنا رہاہے۔
علیمہ باجی نے چیف جسٹس کو سات نسلوں تک بدلے کی چتاؤنی دی رؤف حسن چیف جسٹس کو ٹاؤٹ کہتا رہا شعیب شاہین چیف جسٹس کو آلہ کار کہتا رہا پوری تحریک انصاف نان سٹاپ گالیاں دیتی رہی اور آج خفیہ عدالتی کاروائی ایک افریقی گینڈے نے پی ٹی آئی آفیشل اکاؤنٹ سے چلوا دی
لیکن کوئی توہین عدالت نہیں
پاکستانیو..!!! مبارک ہو- 🎉
کھیلوں کے میدان سے ایک اور اچھی خبر- 🎊
مالدیپ (مالے) میں منعقدہ 6 تا 10 جون 14th ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک فیڈریشن (باڈی بلڈنگ) مقابلوں میں پاکستان 🇵🇰 کے شاہنواز خان نے "مسٹر ساؤتھ ایشیا" 💪کا ٹائٹل جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا 👏❤
قومی اسمبلی میں عمر ایوب صاحب شیخ رشید کے انداز کو اختیار کرتے ہوئے اس طرح کے فقرے ادا کر رہے تھے کہ میں اس حکومت کو جاتا دیکھ رہا ہوں، میں گریٹ خان کو رہا ہوتے ہوئے دیکھ رہا ہوں، میں آئین کی اور جمہوریت کی بالادستی دیکھ رہا ہوں۔
پیپلز پارٹی کے رہنما، شاید منور علی تالپور ان کا نام تھا، کھڑے ہو گئے اور کہا، میں دادا صاحب کے پوتا صاحب کو دیکھ رہا ہوں۔ اس فقرے پر عمر ایوب گڑبڑا گئے اور بے ربط فقروں کے بعد خطاب مختصر کر دیا۔
سبق: کبھی پوتا صاحب کو دوران خطاب دادا صاحب کی یاد نہیں دلانی چاہیے۔
@ats_sohail
نعیم بخاری کی بکواس سنیں۔۔
اخے عمران کو رہا کریں۔۔
اور
جنرل عاصم منیر کو یزید کہتے۔۔کہتا ہے کہ"یزید کی قبر پر لوگ تھوکتے ہیں"
بھڑوے نعیم بخاری۔۔
عمران نیازی اور یزید ایک جیسے ہیں
یزید کی حکومت 3 سال 7 ماہ اور 22 دن تھی اور عمران کی بھی۔۔
3 سال 7 ماہ اور 22 دن۔۔
یزید حافظ عاصم منیر نہیں۔۔عمران نیازی ہے
اور اللہ کی طرف سے نشانی بھی دکھائی گئی ہے۔
حافظ عاصم منیر۔۔۔اللہ کا بندہ ہے
جو فتنے کا قلع قمع کر رہا ہے۔
لوگ تاریخ میں ایک"مرد مجاہد" کے طور پر یاد رکھیں گے۔
@786GHQ