میرا احتجاج ہے۔
میں شکایت درج کرواتا ہوں،
ہر اُس رویّے کی،
ہر اُس عمل کی،
جو ایک انسان کو دوسرے پر فوقیت دیتا ہے۔
رنگ کی بنیاد پر،
نسل کی بنیاد پر،
یا طاقت کے نشے میں۔
مجھے yellow کارڈ مت دکھاؤ...
میری آواز سنو۔
مجھے برابری چاہیے۔
— محمد اویس قمر
#egyptvsargentina#fifaworldcup