26 کلومیٹر والے وزیراعظم
کا دائرہ کار"26 لاکھ کلومیٹر"تک
بڑھ گیا ہے
اور
26 کلومیٹر کہنے والوں کا لیڈر
26 فٹ تک محدود ہے۔
اللہ بھی دن کیسے پھیرتا ہے
(اسد آر چوہدری)
یاد رہے ناظرین یہ اربوں روپے کے کاروبار کا دعویٰ کرنے والے خاندان کے پاس ماں کے کینسر کا علاج کروانے کے پیسے نہیں تھے پھر پچاس کروڑ کی زکوات میاں شریف نے دی اور زمین نواز شریف نے
پھر یہ بہن بھائ سڑکوں پر ایون فیلڈ کی رسیدیں مانگتے مانگتے ارب پتی بن گئے
قطر اور پاکستان کا معاشی میدان میں کوئی جوڑ نہیں ہے لیکن صرف معاشی مضبوطی آپکو “ شریکوں “ میں جینے نہیں دیتی اور اس جینے کیلئے مضبوط فوج اور اپنے بیٹے جرات اور بہادری سے دھرتی پر قربان کرنے پڑتے ہیں اور یہی ہے وہ بنیادی فرق جس وجہ سے پاکستان زندہ باد ہے