@UrduVirsa انشاء جی ایک کئی امکانات اور رویے کے شاعر تھے نثر نگار کالم نویس سفر نگار جس روپ میں پڑھتے ہیں انھیں منفرد،پاتے ہیں اللہ مغفرت فرمائے آمین ثم امین
@MaidahMuhammad جو لوگ محبت میں مبتلا ہوتے ہیں اور دستی کا بہنا کرتے ہیں اور بالآخر شادی کے بندھن میں بندھ جاتے ہیں وہ اس فلسفے کو زیادہ بہتر سمجھتے ہیں
@SSEHBAI1 سر جی یہ علامت ہے ہر صورت تبدیلی کی اب رکاوٹیں ڈنڈے اور تشدد شاید کار آمد نہ ہوں ایک مرتبہ گھیرا ٹوٹ گیا تو پھر بار بار ٹوٹتا رہتا ہے اور افراتفری بڑھتی رہتی ہے