نماز جمعہ کی یہ تاریخی اور منفرد ویڈیو جاری کی گئی ہے، جہاں نماز جمعہ ادا کی گئی اور مکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کئے گئے۔ یہ جگہ حرم پاک کا حصہ ہے۔ آج مسجد الحرام کے جمعہ کے خطبے میں امت کے اتحاد و بھائی چارے کے حوالے سے بات اور دعا بھی کی گئی۔ پاکستان ترکیہ اور سعودی عرب کی قیادت کا جمعہ کی نماز میں ایک ہی صف میں کھڑے ہونا علاقائی امن، سلامتی اور امت کے اتحاد کا انتہائی مثبت پیغام ہے۔
بریکنگ نیوز ۔۔۔🚨
مراد سعید نے 2019 میں ایک پریس کانفرنس میں احسن اقبال پر ملتان۔سکھر موٹروے منصوبے سے متعلق کرپشن اور 70 ارب روپے غیر قانونی کمیشن لینے کے سنگین الزامات عائد کیے تھے، تاہم عدالت میں ان الزامات کی سچائی یا ان کے حق میں قابلِ قبول ثبوت پیش نہیں کیے جا سکے۔
عدالت نے احسن اقبال کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے مراد سعید کو 25 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا ۔
بریکنگ: وفاقی وزیر احسن اقبال نے پی ٹی آئی کے مراد سعید کے خلاف دس ارب رُوپے ہرجانے کا کیس جیت لیا
مبارک ہو @betterpakistan صاحب
اب یہ ہرجانہ بھگوڑے سے وصول بھی کریں
Brain dead zombies last week were comparing our petroleum prices with regional countries
Fast Forward -- Brain Dead zombies linking petroleum prices with Per/Capita GDP
While our Richer neighbour is looting their people by selling "cheap ethanol mixed yet expensive oil"
The guarantor, the mediator, The Man The Myth The Chachu
This is remarkable day in Pakistan diplomatic history
Islamabad Accord signed by Iran-- US -- Pakistan ( Guarantor)
Well played Pakistan
Pak stand tall in World Capitals
Pakistan defeated much bigger power in May 2025 conflict
Pak economy came back from bankruptcy and showing remarkable resilience
Pak signed Def Pact with Saudia
Pak ironclad brother with China
Pak friends with US
Credit to PM SS & FM Asim Munir
- بجٹ2026-2
‼️ *تنخواہ دار طبقے کے لیے تاریخی ریلیف* ‼️
- 📍 *اس بجٹ میں سب سے زیادہ ریلیف اس تنخواہ دار طبقے کو دیا گیا ہے جو ہر ماہ ایمانداری سے ٹیکس ادا کرتا ہے اور ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔*
- 📍*حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو غیر معمولی ریلیف اور اس کی معاشی مضبوطی کو مدنظر رکھتے ہوئے پہلے سے عائد کردہ 10 فیصد سرچارج بھی مکمل طور پر ختم کر دیا ہے*
- 📍 *جن افراد کی سالانہ تنخواہ 22 لاکھ سے 32 لاکھ روپے کے درمیان ہے، ان کا ٹیکس 23 فیصد سے کم کرکے 20 فیصد کر دیا گیا ہے، جس سے انہیں تقریباً 65 ہزار روپے فائدہ ہوگا۔*
- 📍 *جن افراد کی سالانہ تنخواہ 32 لاکھ سے 41 لاکھ روپے کے درمیان ہے، ان کا ٹیکس 30 فیصد سے کم کرکے 25 فیصد کر دیا گیا ہے، جس سے انہیں تقریباً ایک لاکھ دو ہزار پانچ سو روپے فائدہ ہوگا۔*
- 📍 *جن افراد کی سالانہ تنخواہ 41 لاکھ سے 56 لاکھ روپے کے درمیان ہے، ان کا ٹیکس 35 فیصد سے کم کرکے 29 فیصد کر دیا گیا ہے، جس سے انہیں تقریباً ایک لاکھ ستر ہزار روپے فائدہ ہوگا۔*
- 📍 *جن افراد کی سالانہ تنخواہ 56 لاکھ سے 70 لاکھ روپے کے درمیان ہے، ان کا ٹیکس 35 فیصد سے کم کرکے 32 فیصد کر دیا گیا ہے، جس سے انہیں تقریباً دو لاکھ چھتیس ہزار روپے فائدہ ہوگا۔*
- 📍 *جن افراد کی سالانہ تنخواہ 70 لاکھ روپے سے زیادہ ہے، ان کے لیے ٹیکس ریٹ تو برقرار رکھا گیا ہے، لیکن 10 فیصد سرچارج ختم کر دیا گیا ہے، جس سے انہیں تقریباً دو لاکھ ستاون ہزار روپے کا ریلیف ملے گا۔*
‼️ *حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف کیسے دیا؟* ‼️
- 📍 *پہلے جس شخص کی سالانہ تنخواہ 41 لاکھ روپے تک پہنچتی تھی، وہ براہِ راست 35 فیصد ٹیکس سلیب میں چلا جاتا تھا، جس سے اس پر اچانک زیادہ ٹیکس لگ جاتا تھا۔*
- 📍 *اب حکومت نے 41 لاکھ سے 70 لاکھ روپے کے درمیان دو نئی ٹیکس سلیبس متعارف کرائی ہیں، تاکہ اس طبقے پر یکدم 35 فیصد ٹیکس نہ لگے بلکہ کم شرح پر ٹیکس ادا کرنا پڑے۔*
- 📍 *اب اس آمدن کے حصے پر 29 فیصد اور 32 فیصد کے نئے ٹیکس ریٹس لاگو ہوں گے، جس سے مڈل کلاس اور اپر مڈل کلاس کو نمایاں ریلیف ملے گا۔*
- 📍 *35 فیصد ٹیکس اب صرف اس آمدن کے حصے پر لاگو ہوگا جو 70 لاکھ روپے سالانہ سے اوپر ہو، جبکہ اس سے کم آمدن پر پہلے والی کم شرحیں ہی لاگو رہیں گی۔*
‼️ *سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے خوشخبری* ‼️
- 📍 *حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ کیا ہے تاکہ انہیں بھی مہنگائی کے دور میں ریلیف مل سکے۔*
‼️ *برآمدات اور صنعت کے لیے بڑا ریلیف* ‼️
- 📍 *برآمدات پاکستان کی معیشت کی بنیاد ہیں، اسی لیے ایکسپورٹرز کے لیے ایڈوانس اور منیمم ٹیکس، جو پہلے مجموعی طور پر 2 فیصد تھا، کم کرکے 1.25 فیصد کر دیا گیا ہے۔*
- 📍 *500 ملین روپے تک کاروبار کرنے والے ایکسپورٹرز پر سپر ٹیکس مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔*
- 📍 *500 ملین روپے سے زیادہ کاروبار کرنے والے ایکسپورٹرز کے لیے سپر ٹیکس 10 فیصد سے کم کرکے 8 فیصد کر دیا گیا ہے، تاکہ صنعت اور برآمدات کو مزید فروغ ملے۔*
‼️ *پراپرٹی سیکٹر کے لیے بڑا ریلیف* ‼️
- 📍 *حکومت نے سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے پراپرٹی کی خرید و فروخت پر عائد مختلف ٹیکسوں میں نمایاں کمی کی ہے۔*
- 📍 *5 کروڑ روپے تک کی پراپرٹی کی فروخت پر ٹیکس 4.5 فیصد سے کم کرکے 2.75 فیصد کر دیا گیا ہے۔*
- 📍 *5 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کی پراپرٹی کی فروخت پر بھی ٹیکس 5 فیصد سے کم کرکے 2.75 فیصد کر دیا گیا ہے۔*
* 📍 *حکومت نے پراپرٹی کی خریداری پر بھی ٹیکس میں نمایاں کمی کر کے سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔*
* 📍 *50 ملین (5 کروڑ) روپے تک مالیت کی پراپرٹی کی خریداری پر ٹیکس 1.5 فیصد سے کم کرکے 1.25 فیصد کر دیا گیا ہے۔**
* 📍 *50 ملین سے 100 ملین (5 سے 10 کروڑ) روپے مالیت کی پراپرٹی کی خریداری پر ٹیکس 2 فیصد سے کم کرکے 1.25 فیصد کر دیا گیا ہے۔*
* 📍 *100 ملین (10 کروڑ) روپے سے زائد مالیت کی پراپرٹی کی خریداری پر بھی ٹیکس 1.5 فیصد سے کم کرکے 1.25 فیصد کر دیا گیا ہے، جس سے تمام بڑی کیٹیگریز میں سرمایہ کاروں کو یکساں ریلیف ملے گا۔*
‼️ *اوورسیز پاکستانیوں کے لیے اہم ریلیف* ‼️
- 📍 *حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کا دیرینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی پراپرٹی پر عائد 1 فیصد کیپٹل ویلیو ٹیکس (CVT) کو مکمل طور پر ختم کرتے ہوئے اسے 0 فیصد کر دیا ہے۔*
- 📍 *یہ اقدام اوورسیز پاکستانیوں کی حوصلہ افزائی، ان کی سرمایہ کاری میں اضافے اور وطن کے ساتھ ان کے معاشی تعلق کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔*
ز ٹیکس مکمل طور پر ختم کرتے ہوئے اسے 0 فیصد کر دیا ہے
بیوی زندہ اور خیریت سے ہے۔ سوشل میڈیا پر جھوٹی پوسٹیں نہ پھیلائیں۔ کراچی کے رہائشی کی اپیل: شوہر کی جانب سے جنسی تعلق سے انکار پر بیوی کو قتل کرنے کے واقعے سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔
Historic Diplomatic victory for Pakistan
FM Asim Munir and PM SS has written history and made us relevant in World Capitals
In my 49 year life I have never seen such diplomatic Aura and Success for Pakistan! Well Done Sir
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
اس مشہور شعر کے خالق کی زندگی کی شام ہو گئی، اردو کے ممتاز شاعر بشیر بدر (انڈیا) میں انتقال کر گئے۔
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ نصیب عطا فرمائے ۔آمین
ہم نے صوفی برکت علی سے سنا تھا کہ پاکستان کی ہاں اور ناں میں اقوام عالم کے فیصلہ ہوا کریں گے۔
آج ہم نے فیلڈمارشل سید عاصم منیر کی شکل میں دیکھ لیا کہ کیسے پاکستان دنیا کے معاملات کو حل کررہا ہے۔عالمی منظر نامہ تبدیل کرنے میں کردار ادا کررہا ہے۔
امریکی صدر نے ایران کے توانائی کے مراکز پر حملوں کو 5 دن کے لئے معطل کرنے،جنگ بندی کےلئے مذاکرات کرنے سمیت کئی اہم پیشرفت سے دنیا کو آگاہ کیا ہے۔
اس بڑی پیشرفت سے قبل اور پس پردہ کیا ہوتا رہا؟کیسے ہوتا رہا؟ کوئی نہیں جانتا،کبھی تاریخ کے اوراق میں کچھ نقش ہوا ملے گا تو اندازہ ہوگا کہ فیلڈمارشل سید عاصم منیر اور موجودہ حکومت کا کردار کیا تھا۔
بہرحال،دنیا جس جنگ سے پریشان تھی،امریکہ کے ایران کے توانائی کے مراکز پر ممکنہ حملوں اور ڈیڈلائن سے پریشان تھی،وہ ٹل چکے ہیں،اس تمام پیشرفت میں پاکستان کا اہم کردار سامنے آرہا ہے۔
الجزیرہ سمیت کئی عالمی جریدے تصدیق کررہے ہیں کہ اس پیشرفت میں پاکستان،ترکی اور مصر نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
امریکی صدر کے حملوں کو 5 دن تک ملتوی کرنے کے اعلان سے چند لمحے قبل وزیر اعظم شہبازشریف کی ایرانی صدر سے فون پر گفتگو ہوئی۔اس گفتگو سے آپ تمام نتائج برآمد کرلیجئے کہ پاکستان اس وقت دنیا میں صوفی برکت علی کی پیشگوئی کے مصداق عالمی امن کا ضامن بن چکا ہے۔جس کا سہرا فاتح ہند فیلڈمارشل سید عاصم منیر کے سر جاتا ہے۔
@NawazSharifMNS@SaimaFarooq Eid Mubarak dear May Almighty Allah bless you many more Aameen, wishing you a blessed and peaceful Eid filled with joy and happiness
مشہور ٹی وی پروگرام ڈرامہ سیریل سونا چاندی میں چاندی کا کردار ادا کرنے والی محترمہ عابدہ بیگ کی سیدہ عظمیٰ زاہد بخاری اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ۔۔
میرے گھر پر ظالموں نے قبضہ کر لیا ھے ، گھر کا قبضہ واپس دلوایا جائے 🙏
@AzmaBokhariPMLN@MaryamNSharif
@MaryamNSharif ماشاءاللہ , بہادر باپ کی بہادر بیٹی
کام کام اور صرف کام , پاکستان کی تعمیر و ترقی خوشحالی کا نام شریف خاندان , پاکستانی سیاست تاریخ کے مخلص عظیم لیڈرشپ اپنے ملک اور اپنی عوام کی بہتر مستقبل کے لیے اپ کی کردار خدمات کوشش اور جدوجہد کو بہت سراہتے ہیں۔