China has developed a 3-kg bionic robotic fish designed to move underwater more naturally and quietly than conventional underwater drones. Its body uses seven sections and three movable tail joints to mimic the movement of a real fish.
The robot can reportedly operate autonomously for around 5 hours on a charge and carries a front-mounted sonar system for monitoring its underwater surroundings. But its most interesting feature may be its appearance—it is designed to resemble an ordinary fish, potentially making it harder to notice.
That could give biomimetic robots an interesting role in underwater reconnaissance and surveillance. The idea is simple: instead of building a machine that looks like a machine, build one that looks like part of the environment—and let it quietly observe what is happening underwater.
#China #robot #robotics #chinarobot #underwaterworld
دین سے قربت دین سے دوری
پاکستان قدرتی وسائل سے مالامال ہے۔
"یہ سب دین سے قربت کا انعام ہے"
لیکن ہم دوسرے ممالک سے بھیک مانگتے ہیں۔
" یہ سب دین سے دوری کا انجام ہے"
ہمارے پیشہ ور افراد دنیا بھر میں نوکریاں کرتے ہیں۔
"یہ سب دین سے قربت کا انعام ہے"
لیکن وطن میں ان کی کوئی قدر نہیں۔
" یہ سب دین سے دوری کا انجام ہے"
کورونا سے پاکستان میں اندازے سے کم ہلاکتیں ہوئیں۔
" یہ سب دین سے قربت کا انعام ہے"
لیکن چند سال پہلے رمضان میں ہزاروں افراد گرمی سے تڑ�� تڑپ کر مرے تھے۔
" یہ سب دین سے دوری کا انجام ہے"
ہمارا معاشرہ پہلے سے بہت زیادہ مذہبی ہو گیا ہے۔
"یہ سب دین سے قربت کا انعام ہے"
لیکن ہر طرف اخلاقی، مالی اور سیاسی کرپشن کا بازار بھی گرم ہے۔
" یہ سب دین سے دوری کا انجام ہے"
دنیا ہماری طاقت سے خوفزدہ ہے۔
" یہ سب دین سے قربت کا انعام ہے"
لیکن سچ پوچھیں تو ہمارا کوئی دوست نہیں۔
" یہ سب دین سے دوری کا انجام ہے"
آج گھنے بادل آئے ہوئے ہیں۔
" یہ سب دین سے قربت کا انعام ہے"
لیکن پچھلی بارش کا پانی ابھی تک نہیں اترا ہے۔
"یہ سب دین سے دوری کا انجام ہے"
ہماری کرکٹ ٹیم جیت گئی۔
" یہ سب دین سے قربت کا انعام ہے"
ہماری کرکٹ ٹیم بری طرح یار گئی۔
" یہ سب دین سے دوری کا انجام ہے"
ہر جگہ با پردہ خواتین اور باریش مرد نظر آتے ہیں
"یہ سب دین سے قربت کا انعام ہے"
لیکن نہ بچہ محفوظ ہے اور نہ عورت کی عزت
" یہ سب دین سے دوری کا انجام ہے"
ڈاکٹر خرم نیازی۔
"کیا آپ سگریٹ پیتی ہیں؟"
"ہاں میں سگریٹ پیتی ہوں، شراب بھی پیتی ہوں، میں لبرل ہوں، آزاد ہوں۔۔۔ ہر عورت آزاد ہے، جو چاہے کر سکتی ہے، ہم کسی کے تابع نہیں ہیں، اپنے کام سے کام رکھیں!"
"باجی مجھے تو صرف لائٹر چاہئے تھا!"سالا
😀🙏😊
@saleemspeaks2 پورے سعودی عرب میں یہ ایک عام سی بات ھے لوگ انتہائی قیمتی گاڑیوں میں پودینہ تربوز انار اور کھجوریں فروخت کرنے ہیں آور یہ سب انتہائی خوداعتمادی اور انکسار کے ساتھ
@soulat_pasha سوالات کے جوا��ات کے بجائے جب من گھڑت کہانیاں اور قصے سنائیں گے آور دلیل کے بجائے
بیزار کرنے والا رٹا رٹایا موقف دہرایا جائے گا جسمیں متضاد موقف اختیار کیا جائے گا تو لوگ ضرور پریشان ہونگے اور شک کریں گے