@Agha_Sarwar804 معذرت لیکن اہل خانہ کو اب تک معلوم ھو جانا چاہیے تھا کہ خان کے ھمدرد اس وقت صرف وہ لوگ ہیں یا عام عوام
تو ایسے میں کسی کا انتظار کئے بغیر خان کے بچوں کو loop میں لیں اور فورا پریس کانفرنس بلائیں، خاص طور پر انٹرنیشل میڈیا کو انگیج کریں
جو جو ھو سکتا ہے وہ کریں
پاکستانیوں، خدا نخواستہ اگر جیل میں کپتان کو کچھ ہو گیا تو آپ بہت پچھتاؤ گے؛ ایسے نقصان کی تلافی آپ کبھی نہیں کر پائیں گے!
کپتان کی سیچوئیشن کو سیریس نہیں لیا جا رہا ہے۔ 💔😔