چئیرمین مہاجر قومی مومنٹ آفاق آحمد کا کہنا ہے کہ یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ جو ملک جنگ کی زد میں ہے وہاں مہنگائی میں اضافہ نہیں ہوا ، جو اس جنگ سے متاثر ہے وہاں بھی اضافہ نہیں ہوا لیکن ہم مستقل حالت جنگ کو جواز بنا کر پاکستان کی عوام کے اوپر پیٹرول بم گرارہے ہیں،۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آفاق احمد نے کہا کہ امریکہ ایران ایک دوسرے پر میزائل گرارہے ہیں اور ہماری حکومت عوام پر پیٹرول بم گرارہی ہے۔
#TOKAlert #PetrolPrice #Pakistan
خدارا ارباب اختیار کے لوگوں سے ہاتھ 🙏🙏🙏 جوڑ کر درخواست ھے کہ کے الیکٹرک سے کراچی کے شہریوں کی جان چھڑائے کراچی کی عوام کب تک ان کے ظلم کا شکار ہوتی رہے گی۔۔۔
#فیلڈ_مارشل_کراچی_بچاو_کراچی_وائس
کب تک کراچی کے بچے اسی طرح نالوں میں ڈوب کر مرتے رہیں گے ؟؟
اور کتنے کراچی کے پھول اس طرح گندے نالوں سے نکلیں گے ؟
کیا جواب دیں گے ایڈمسٹریٹر کورنگی یا ایڈمسٹریٹر کراچی اور وزیر بلدیات؟؟
15 سال میں یہ حال کیا ہے کراچی کا اور کیا ترقی یافتہ بنائیں گے؟؟
Met His Excellency Yang Yundong, the Consul General of China in Karachi today. Discussed matters of mutual interest, including the development of Karachi, progress of CPEC, economic cooperation, and regional issues. I expressed gratitude to China for not attending the G20 summit organized by India in Indian Occupied Kashmir.
صدرٹاؤن میںPPکے13میں سے صرف3وائس چئیرمین ہیں۔مخصوص نشستوں پراس کی 9میں سے صرف ایک نشست بنتی ہےگویا چارکے مقابلے میں سترہ ووٹ ہوں گے۔لیکن جمہوریت اور رواداری کے چمپئن یہ ٹاؤن بھی جیتناچاہتے ہیں۔منتخب لوگوں کوجیلوں میں ڈالکراپنی اکثریت بناناچاہتے ہیں۔کوئی الیکشن کمیشن ملک میں ہے؟؟
ڈی سی آفس ساؤتھ میں اسکروٹنی ہورہی ہے۔ یوسی چیرمین، وائس چیرمین کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس کھڑی ہے۔ گرفتار کرکے، خوف زدہ کرکے، دھمکیاں دےکر، پوری سرکاری مشنری استعمال کرکے پیپلز پارٹی اپنا مئیر بنانا چاہتی ہے۔ یہ پیپلز پارٹی کی جمہوریت ہے، یہ اس کی اکثریت ہے۔