جاگیرداروں اور پی پی کے ارب پتی وڈیروں تو نکلیں گے نہیں مہنگائ کے خلاف
اسلیے
اب عوام کو اس بے انتہا مہنگائ کے خلاف نکلنا ہوگا
تاجروں نے انوکھے طریقے سے احتجاج کرکے شروعات کردی ہیں
#جہادمہنگائ_کےخلاف
اوشو کے ایک دوست نے اوشو سے کہا کہ "میں آپ کو اپنی والدہ سے ملوانا چاہتا ہوں
کیونکہ میری والدہ بہت مذہبی ہیں" اوشو نے کہا "ٹھیک ہے، میں آپ کی والدہ سے ملوں گا کیونکہ مجھے مذہبی لوگوں سے ملنا پسند ہے۔"
جب اوشو اپنے دوست کی والدہ سے ملا تو اس کے دوست کی والدہ نے اوشو سے پوچھا کہ تم بہت کتابیں پڑھتے ہو، ان دنوں کیا پڑھ رہے ہو؟
اوشو نے کہا آج کل میں قرآن پڑھ رہا ہوں
یہ سن کر میرے دوست کی والدہ غصے میں آگئیں اور کہنے لگیں کہ تم کس قسم کے ہندو ہو جو قرآن پڑھتے ہو، تم اپنے مذہب کی کتابیں پڑھو۔
بعد میں اوشو نے اپنے دوست سے کہا کہ تم کہتے تھے کہ تمہاری ماں مذہبی ہے لیکن وہ مذہبی نہیں بلکہ فرقہ پرست ہے۔
آج کل آپ کو بہت سے لوگ ملیں گے جو خود کو مذہبی کہتے ہیں، لیکن وہ فرقہ پرست ہیں، "مذہبی" ہونے اور "فر-قہ وارانہ" ہونے کے درمیان بہت باریک لکیر ہے۔
وہ آئس کریم بیچنے کے لیے اسکول کے قریب گیا تھا،
لیکن اسے معلوم ہوا کہ طلبہ کے پاس ریاضی کا کوئی اُستاد نہیں ہے۔
اس نے آئس کریم بیچنا چھوڑ دیا اور طلبہ کو پڑھانا شروع کر دیا،
کیونکہ اس کے پاس ریاضی میں بیچلر کی ڈگری تھی اور وہ بے روزگار تھا۔
ایک تصویر، ہزار معانی کے برابر!
واقعی ایک شاندار انسان۔ ♥️
لقمان حکیم نے اپنے بیٹے سے کہا، "بیٹے زندگی میں تین باتوں سے کبھی دست بردار نہ ہونا۔۔۔
پہلا، بہترین کھانا تناول فرمانا،
دوسرا، بہترین بستر پر سونا۔۔۔
تیسرا، بہترین گھر میں رہنا۔۔۔۔
بیٹے نے کہا کہ، "ہم تو غریب لوگ ہیں، یہ کیسے کر سکتے ہیں۔۔۔؟؟" تو حکیم نے کہا،
"اگر تم صرف بھوک کے وقت کھانا کھاؤگے تو وہ بہترین کھانا ہوگا۔۔۔ اگر تم خوب محنت کرو اور تھک ہار کر سوؤگے تو تمہارا بستر بہترین ہوگا۔۔۔اگر تم لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو تو تم ان کے دل میں گھر کر جاؤ گے اور یوں بہترین گھر میں رہوگے۔۔"
(منقول)
ایران امریکہ مذاکرات کے دوران ایک خاتون صحافی کی تصویر کو ایڈیٹ کرکے وائرل کرنے والا ملزم گرفتار ہوگیا جو کہ بہت اچھی بات ہے
لیکن دن دیہاڑے قران پاک کی آیت ایڈیٹ کرکے اپنے امام پہ فٹ کرنے والا نقوی نہیں گرفتار ہوا ابھی تک۔۔۔اسی سے اندازہ کرلیں حکمران کتنے کو اسلام پسند ہیں
@Saminakhan4000 صرف ایک دفعہ اسلامی سزا دے کر دیکھیں کوئی رحم نہ دکھائیں کوئی انسانی حقوق کی تنظیموں کی نہ سنیں،پھر وقت بتائے گا کہ اسلامی سزاؤں کی برکت سے جرائم میں کتنی کمی آتی ھے۔
میری بیٹی انتہائی شرارتی تھی مجھے اپنی بیٹی کا پتا ہے کہ وہ اپنی جان دے سکتی ہے لیکن کسی کے قابو نہیں آسکتی یہ الفاظ مریم مسیح کی والدہ ہیں اس پھول کو پرسوں جمعہ کی نماز کے بعد درندگی کا نشانہ بنا کر جان سے مار دیا گیا ۔
ماں تو ماں ہوتی ہے جب بیٹی 20 روپے لے کر سامنے ریڑھی سے چپس لینے گئی تو ماں کو فوراً علم ہوگیا کہ اس کی بیٹی کے ساتھ کچھ ہورہا ہے ۔
وہ پاگلوں کی طرح باہر بھاگی لوگوں سے پوچھ رہی تھی کہ میری بیٹی کو دیکھا لیکن افسوس بچی کو ایک درندہ صفت لڑکے نے جمعہ کا وقت دیکھ کر اس کو اغواء کر لیا
لڑکا اور کوئی نہیں ان کے سامنے گھر والا تھا ۔۔۔۔۔ بچی کو ڈھونڈتے رہے لیکن نہ ملی
پورا محلہ ڈھونڈ رہا تھا اس نے لڑکے بچی کے منہ میں اس کا ہی سکارف ڈالا اور اس کی گردن کاٹ ڈالی اس کے بعد اس کی نسیں کاٹیں اپنی ہوس پوری کی اور پھر وہاں سے نکل آیا
اس کے بعد وہ بچی کو ڈھونڈواتا رہا اس مکان کی طرف لے کر نہیں جا رہا تھا جہاں بچی کی زندگی ختم کی ۔
جب وہ لڑکا موقع سے غائب ہوا تو سب کو شک گزرا ایک عورت بولی میں نے بچی کو اس کے ساتھ جاتے دیکھا تھا بچی کی والدہ پولیس اسٹیشن پہنچی تو پولیس والوں نے اس کو دروازہ پہ بھی بٹھائے رکھا ۔۔۔۔۔ کہنے لگے فارم ب لاؤ ۔۔۔۔۔ یہاں ماں پاگل ہورہی تھی ۔
آخر کار بچی مل گئی لیکن وہ شوخ شرارتی بچی اس دنیا سے جاچکی تھی ۔۔۔۔۔ بچی کی والدہ نے ایک سوال کیا ہم ہمیشہ سے آپ سب مسلمانوں کے واش روم دھوتے آۓ ہیں لیکن افسوس ان ہی مسلمانوں نے میری بچی کی عزت لوٹ کر رمضان کے مہینہ میں مار ڈالا ۔
جب ایف آئی آر سامنے آئی ہے تو بچی کا نام نہیں لکھا جارہا لڑکا جب گرفتار ہوگیا ہے تو اس کو سامنے نہیں لایا جارہا اس کو نامعلوم لکھا گیا ہے ۔
پلیز مریم نواز نوٹس لیں یہ کیس سی سی ڈی کو ریفر کریں جب لڑکے نے مان لیا کہ اس نے یہ سب کیا ہے تو پھر دیر کیسی ؟
کیا آپ سب ایک مسیح بیٹی کے لیئے آواز اٹھائیں گے ؟ اس وقت آپ سب کے ایمان کا معاملہ ہے ایف آئی آر پہلے کومنٹ میں لگا دی ہے
😥😥😥😥😥😥
مرتضی وہاب نے تین سال میں ایک موٹر سائیکل انڈر پاس بنا دیا 🤣😂🤣😂 کسی شاعر کی غزل کی طرح لہراتا بل کھاتا نازک سا پتلا سا انڈر پاس ۔ ۔ ۔۔ بلاول بھٹو سے سوال ہے کہ " یہ تم کیا اٹھا لائے ہو " ؟؟؟
ایک پاکستانی صفائی کارکن مکہ میں اللہ سے عاجزی سےدعا کررہا تھا کہ اللہ اسے رزق دے،کیونکہ اس کےگھر پر قرضوں کا بوجھ بہت بڑھ گیا تھا،اس کی ویڈیو وائرل ہوئی تو سعودی عرب کے ایک نیک آدمی نےرابطہ کیا، اس کی حالت معلوم کی اور اس کے تمام قرض ادا کر دیے
اس سے پوچھا گیا کہ وہ کیا دعا پڑھ رہا تھا تو اس نے بتایا کہ وہ یہ دعا پڑھ رہا تھا
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ وَرَحْمَتِكَ، فَإِنَّهُ لَا يَمْلِكُهَا إِلَّا أَنْتَ
اے اللہ! ہمیں حلال سے کفایت فرما،حرام سے بچا اور اپنے فضل سے ہمیں غیروں سے بےنیاز کر دے۔
نہ انتظار کرو ان کا اے عزا دارو
شہید جاتے ہیں جنت کو گھر نہیں آتے
بزدلانہ حملہ ہفتے کی صبح کی اولین ساعتوں میں ہوا۔ امریکا اور اسرائیل کے ان حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر کی بیٹی، داماد اور نواسی بھی شہید ہوئے۔
ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب گارڈز کے کمانڈر محمد پاکپور اور سپریم لیڈر کے مشیر اعلیٰ، علی شامخانی بھی شہید ہوگئے ہیں۔ایران نے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے
#آیت_اللہ_خامنہ_ای_شہید
ہل روڈ گلستان جوہر پہ ایک ہی قطار میں کئی شاپس ہیں مگر وارنٹ ایک ہی شخص کا نکلتا ہے وجہ سادہ ہے اور وہ ہے سیاسی اختلاف ، عدالت کی کہانی اور دلچسپ ہے جب جنید بھائی نے جج کو بتایا کو وہ سروس پرووائیڈر اور ٹیکس پیئر ہیں ٹریڈ لائسنس توانکا بنتا ہی ہے خودجج بھی حیران تھا کہ یہ کیا ہے؟
ایک مضحکہ خیز کیس بنایا گیا جس کا مقصد صرف تنگ کرنا ہے اور لطیفہ یہ کہ اس دو نمبری کی کڑیاں گورنر سندھ کی چھٹی کا فیک نوٹیفیکیشن بنانے والے تک جا رہی ہیں ۔ ہمارا car check نامی ورکشاپ ہے ہم سروس پرووائیڈر ہیں اور اپنی سروسز کا انکم ٹیکس ایمانداری سے 6.5 فیصد ہر سال بھرتے ہیں اور سائن بورڈ کا ٹیکس لوکل باڈیز کو جمع کرواتے ہیں ہمارے لیئے یہ کہہ کر ریڈ ماری گئی کہ آپ نے ٹریڈ لائسنس نہیں بنوایا اور پوری مارکیٹ میں اکیلے ہماری دکان پر ریڈ کی گئی ۔ ہم ٹریڈ کرتے ہی نہیں تو ٹریڈ لائسنس کیوں بنواتے ۔ معزز عدالت نے ضمانت منظور کرتے ہوئے ہمارا آبجیکشن فائل کیا اگلی تاریخ پر درخواست گزار ادارے کو قانونی ماہرین سروس پرووائیڈر اور ٹریڈر کا فرق بھی سمجھائیں گے ۔ پورے شہر کے سروس پرووائیڈرز سے اربوں روپے کی وصولی کی گئی جو کہ بنتی ہی نہیں تھی ۔ سب حرام کاری کے دھندے ہیں
دنیا نے ایک چھوٹے بندر کی تصویر پر حیرت ظاہر کی،
جو اپنی ماں کے مر جانے کے بعد ایک نرم کھلونے سے چمٹ کر بیٹھا تھا۔
اس کی چھوٹی جان میں غم اور تنہائی کی اتنی شدت تھی کہ ہر دھڑکن ایک خاموش چیخ بن گئی۔ 💔
مگر اسی طرح، انسانی ننھے بچے بھی ہیں،
جنہوں نے اپنے والدین، اپنی محبت، اپنی حفاظت کھو دی۔
ان کے پاس بس ایک کھلونا یا یادیں رہ گئی ہیں،
اور وہ انہی میں اپنے سب درد سمیٹ لیتے ہیں۔
وہ تنہا ہیں، خاموش ہیں،
پلان تو میں بتا دیتا ہوں لیکن اس پر عمل کوئی نہیں کرے گا
چوہدری اسلم شہید کے ساتھ 25 سال کام کرنے والے انسپکٹر سرور کمانڈو نے کراچی کو جرائم سے پاک کرنے کا طریقہ بتا دیا
انسپکٹر سرور کمانڈو کے بقول کراچی میں آج کل سٹریٹ کرائم کی بھرمار ہے ،
ہمارے زمانے میں تو اور طرح کے کرائم تھے
موجودہ دور میں جو ہورہا ہے وہ تو ایس ایچ اوز کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے
اگر پورے کراچی کو ایس ایچ اوز میں بانٹ دیا جائے اور وارننگ دی جائے کہ یا جرم نہیں یا پھر تم نہیں
یہ سارا کرائم چند روز میں ختم ہو جائے گا لیکن افسوس اس بات کہ ہے کہ تھانوں کے لیول پر اتنی سیاسی مداخلت ہے
پورا پولیس ڈیپارٹمنٹ اس طرح سیاست میں لت پت ہے کہ ایس ایچ اوز کو کوئی کچھ سمجھتا ہی نہیں
میرے فارمولے پر عمل ہو جائے تو کرائم ختم ہو سکتا ہے
لیکن جو کراچی کے حالات ہیں ایسا ہوگا نہیں
اسکے لیے ہر کسی کو سچے دل سے پاکستانی بننا پڑے گا
لیکن پاکستانی بنیں گے اور سیاست سیاست نہیں کھیلیں گے تو کھائیں گے کہاں سے
الحمدللہ ،دنیا بھر سے ایک کروڑ دس لاکھ سے زائد مسلمانوں نے جمعہ کے روز عمرہ ادا کیا اور مسجد الحرام میں حاضری دی، یہ تعداد اب تک کی زائرین کی تعداد کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔
یہ امتِ مسلمہ کے لیے ایک تاریخی اور روح پرور لمحہ❤️
ایک سمجھدار سندھی بھائی پپلزپارٹی کی اصلیت بیان کرتے ہوئے اس پہ تبرا بھیج رہا ہے۔ اور بینظر انکم سپورٹ پروگرام کی حقیقت بتا رہا ہے۔ سنیں اور سر دھنیں !!
انتہائی فضول۔یہ گرم کھانہ وہاں آئے ہوئے کسٹمرز پر بھی گر سکتا ہے۔چھوٹے بچے بےبی چئیر پر بیٹھے ہوتے ہیں انکو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ایڈوینچر اور وائرل ہونے کے چکر میں کسی کی زندگی بھر کا صدمہ بن سکتا ہے۔ انتظامیہ کو اسے بلکل بند کروانا چاہیئے نہ کریں تو ایکشن لیں۔ مزاق نہیں ہے۔
@NaureenJanjua اصل خبر یہ تھی کہ ”رمضان المبارک میں کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 5 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق، بعد ازاں پانچ پولیس اہلکاروں کو مارنے کے بعد گاڑی سمیت جلایا گیا“
لیکن نورین کا گٹر میں گرنا بڑی خبر ہو گیا
😔
اللہ رحم فرمائے !!