یہ واقعہ ملتان میں جمعہ 31 جولائی 2026 کو پیش آیا ہے۔
ایک سب وے (Subway) کے ملازم کو مبینہ طور پر صرف اس لیے تشدد کا نشانہ بنایا گیا کہ اس نے نہایت شائستگی سے ریسٹورنٹ کے اندر باہر کا کھانا لانے سے منع کیا، کیونکہ یہ ریسٹورنٹ کی پالیسی کے خلاف تھا۔ اس قسم کا تشدد کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں۔
متعلقہ حکام سے اپیل ہے کہ اس واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں اور ذمہ دار افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔ اتنی معمولی بات پر تشدد کی کوئی بھی توجیہہ پیش نہیں کی جا سکتی۔
اسلام علیکم
میں آج بہت دلبرداشتہ ہو کر آپ سب کو ایک بات بتانا چاہتا ہوں۔🥲😭
آج مورخہ 13 جنوری 2026 دوپہر 1 بج کر 34 منٹ کے آس پاس، میں اسلام آباد کے علاقے گلبرگ گرینز سے میکڈونلڈز اور ہونڈا ون کے دفتر کے سامنے سے پیدل چلتا ہوا اسلام آباد ہائیوے کی طرف جا رہا تھا۔
جونہی میں ہائیوے اور اس لنک روڈ کے سنگم پر پہنچا، پیچھے سے ایک موٹرسائیکل سوار جس نے گرے کلر کی جیکٹ اور کالا مفلر اوڑھا ہوا تھا، نے پیچھے کی جانب سے مین شاہراہ پر مجھے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے میرا نیا آئی فون 15 پرو میکس چھین کر ہائیوے سے روات کی جانب بھاگ فرار ہو گیا۔
یہ سب کچھ اتنا جلدی ہوا کہ میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔
میں نے متعلقہ تھانہ کورال میں اپنی مدعیت میں وقوعے کے درخواست جمع کروا دی تھی اور اسلام آباد پولیس نے میرے ساتھ بہت پروفیشنل برتاؤ کیا جن پر میں انکا شکر گذار ہوں۔
لیکن میں آج بہت بے بس ہو کر اپنی وزیراعلی مریم نواز، اپنے وزیراعظم شہباز شریف صاحب سے اور اپنے وزیرداخلہ محسن نقوی صاحب اپنے وزیر مملکت داخلہ سینیٹر طلال چوہدری صاحب سے دست بستہ گذارش کرتا ہوں کہ براہ کرم وہ شہر اقتتدار میں سیکیورٹی کے مزید انتظامات کریں۔
نمبر پلیٹ کو یقینی بنائیں آپ ہم سب کی جان و مال کے ذمہ دار ہیں۔ اللہ تعالی نے آپ کو اس منصب پہ فائز کیا ہے۔
کورال چوک جیسی مین شاہراہ پر دن دیہاڑے اس طرح کی واردات کا ہو جانا بہت بہت پریشان کن ہے۔ ذیل میں ملزم کی ناقابل شناخت تصویر لف ہے.
میں اپنے آئی جی اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی سے اپیل کرتا ہوں کہ اگر ہو سکے تو میری محنت کی کمائی سے خریدے موبائل کو بازیاب کروا دیں اور مجرم کو قرار واقعی سزا دلوائیں۔
آخر میں آپ سب سے درخواست ہے کہ میری اس پوسٹ کو ریٹوئیٹ کر دیں۔ کیا پتہ افسران بالا نوٹس لے لیں
آپ سب کا بہت وفادار
ڈاکٹر مومن مختار
@ICT_Police@CMShehbaz@MaryamNSharif@TallalPMLN@MohsinnaqviC42@MaryamNSharif
@Manan_2393@Namkeen_Hakeem بھائی ایسے نہ کریں۔ وہ ان معصوموں کی دعاؤں کی بدولت ہی اندر ہے۔ یہ بددعائیں دیتے تھے کہ جو ملک کو لوٹ رہا ہو اور ملک دشمن ہو وہ تباہ ہو جائے اور وہ ہو گیا😄ا
سیاست، عدالت اور حکومت۔۔۔ اس وقت کچھ بھی پاکستان کے دفاع، پاکستان کی بقاء اور پاکستان کے مستقبل سے سے بڑھ کر نہیں۔ اپنے لیڈر کی رہائی کی بات کرو، سر آنکھوں پر۔۔
لیکن اس وقت بھارت کے بھونکو کتورے بن کر پاکستان کو نقصان پہنچانے اور قومی بیانئیے کا مذاق اُڑانے سے باز رہو۔
بھارت ہمارے اکاؤنٹ کو رپورٹ کر رہا ہے۔
تمام پاکستانی اس اکاؤنٹ کو فالو کریں اور نوٹیفکیشن ان رکھیں۔
کیونکہ آپ لوگوں کے حوصلے بڑھانے کے لیے خوشخبری سب سے پہلے یہاں پر ہی شیئر کی جائے گی 🇵🇰⚔️🇵🇰
پاکستان زندہ باد 🔥
پاک فوج پائندہ باد 🔥
کاش یہ ملا عبداسلام ضعیف کا اکاؤنٹ نہ ھوتا !!
افسوس ملا عبدالسلام ضعیف افسوس ، جب آپکو ایک بزدل پرویز مشرف کے دور ِ آمریت میں امریکی فورسز کے حوالہ کرنیکا شرمناک فیصلہ کیا گیا تو پورا پاکستان اس عمل کیخلاف آپکی حمایت میں تھا، غاصب مشرف نے پنجاب سمیت پاکستان کے مختلف حصوں سے امریکہ مخالف پاکستانیوں کو ڈالرز اور خوف کے تحت بیچا مگر اھل پاکستان خصوصاً پنجابی قطاروں میں لگ کر آپکے پاس اپنے افغان بھائیوں کی آزادی کیلئے ھر طرح کے نذرانے پیش کیا کرتے تھے، پنجاب نے آپکے ساتھ کوئ زیادتی نہیں کی ، صرف آپکا احترام کیا اور ساتھ دیا ، حیف آپ عمر کے آخری حصے میں اپنے نظریات سے ھٹ گئے، آپ پاکستان میں پنجابی پختون تقسیم کے بیج بو کر بھارت کا کام آسان کرنا چاھتے ھیں ، ان شا اللّٰہ اسمیں آپ ناکام و ناشاد ھی رھینگے ۔۔۔
جی جی، بھارت کے پاس 700 ارب ڈالر ہیں کیونکہ تم جیسے ترجمانوں کو بھی تنخواہیں دینی پڑتی ہیں۔ اتنی بڑی "انویسٹمنٹ" کے باوجود پاکستان نے ان کا غرور، رافیل اور پروپیگنڈا، سب زمین بوس کر دیا۔
یہی تو وہ سچ ہے جو تم جیسے ٹٹووں کو سونے نہیں دے رہا۔ اس بات کا ڈر ہے کہ کہیں آقا بھارت تمہاری تنخواہ نہ روک لے؟
مودی جی! @PMOIndia آپ سے درخواست ہے کہ پلیز ان ٹٹووں کے پیسے مت روکیے گا بیچارے پریشان ہیں۔ ان کا کوئی قصور بھی نہیں، انھوں نے مکمل وفا نبھای آپ کے ساتھ۔ وہ تو پس پاک فوج نے ان کی اور آپ کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔
ابھی ایک اینکر کا وڈیو کلپ دیکھا انہیں یقین نہیں ا رہا کہ اچانک سے ایسا کیا ہوا کہ ن لیگ کی SM میں اتنی جان آگئی ہے روایتی انداز میں کہہ دیا کہ مریم نوازشریف نے hire کئے حالانکہ جناب کو اچھی طرح پتہ ہے کہ یہ ساری کمپین volunteers نے چلائی جو پڑھے لکھے خاندانی لوگ ہیں