وزارت آئی ٹی نے ایسا قانون کیوں نہیں بنایا جس میں ٹیلی کام کمپنیاں صارف کو ایک کروڑ دینے کی پابند ہو گی جن کا بیلنس خود ساختہ سروسز ایکٹو کرکے کاٹ لیتے
ٹیلی کام کمپنیوں کا مسئلہ یاد آ گیا
ان کے لیے قانون بنانا یاد آ گیا
لیکن ان ہی کمپنیوں کا فراڈ نظر نہیں آتا
عوام کے مسائل نظر نہیں آتے
ٹیلی کام کمپنیاں آئے دن ایزی پیسہ اور جیز کیش پر عام عوام کے ساتھ فراڈ لرتی وہ نظر نہیں آیا
ٹیلی کام کمپنیاں فور جی کے پیسے لیکر تھری جی سروس دیتے وہ نظر نہیں آیا
@KirmaniAsif سب سے بہترین اختلاف رائے کا وقت اس وقت تھا جب آپ قدم با قدم ساتھ چلتے تھے اس وقت آپ کو مخالفت کرنی چاہئے تھی ہر غلط کام کی ۔ جتنا وقت ساتھ گزارا ہے کیا آپ بتا سکتے ہیں نواز شریف صاحب مالی طور کرپٹ ہیں؟عرصہ اقتدار کے دوران؟
@BIT0420@Shabanashaukat4 نواز شریف صاحب نے اس لیے اس سسٹم کے ساتھ چلنا قبول نہیں کیا اور لعنت بھیج دی
جبکہ شہباز شریف صاحب ایسا نہیں کریں گے نواز شریف صاحب کو ن لیگ کو رسوا کروائیں گے ۔کروا رہے ہیں عوام میں شہباز شریف صاحب نکل کر دیکھیں کیسے ان کو یاد کیا جاتا ہے
@nosferatu1x@lawliga@BAHLOfficial@BankAlfalahPAK
میں اپنا ایک پرانا اکاؤنٹ جو بنک الفلاح میں تھا جس کو بند کروا دیا تھا اس کے اے ٹی ایم کے کارڈ کے پیسے میرے نئے بنک اکاؤنٹ سے خودبخود بنک الفلاح نے کاٹ لیے 1800 روپے
@KlasraRauf آپ نے جن مولانا کا ذکر کیا ہے میں نے ان کا یہی رویہ لاہور ائیر پورٹ پر ذاتی طور پر دیکھ چکا ہوں
لوگ بطور محبت ہاتھ ملانے کیلئے ہاتھ آگے بڑھا رہے تھے اور مولانا نہ نہ کر رہے تھے
@CMShehbaz
جناب عزت ماب محترم وزیراعظم پاکستان صاحب
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے پر اور 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں پر مزید ٹی��سز لگانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
تاریخ میں پاکستانی عوام یاد رکھے گی ایک شہباز شریف آیا تھا
@akleghari سر جب ہم بجلی کے بونٹ استعمال کرتے ہیں تو یونٹ کی ریڈنگ ہوتی ہے
تو اب بلوں میں کلو واٹ کے چارج�� کیوں لگا دئیے گئے ہیں
اب آپ نے عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ نکال لیا ہے
امید ہے آپ جواب نہیں دیں گے