ایک بات کی سمجھ نہیں آتی
جو وکیل 9 مئی سمیت کئی کیسسز میں کارکنان کی ضمانتیں اور بری کروا چکا ہے تو تمام کیسسز اسے دینے کے بجائے بھاری فیسوں پر ایسے وکیل کئے گئے جنہوں نے سزائیں کروا دیں؟
@salmanAraja
ڈیڑھ گھنٹہ ہو گیا جنازہ رکھا لیکن کوئی جنازہ پڑھانے نہیں آیا امام کہتا ہے کہ میرے پاس ٹائم نہیں دوسرا کہتا کہ میں ربیع الاول کی محفل میں ہوں....
پیسے نے انسانیت ہی ختم کر دی ہے..
عمران خان کی ہسپتال منتقلی حکومت کی شکست نہیں فتح ہے ۔۔۔
اس ٹوئٹ کو سیو کرلیں !
حکومت اور اسٹیبلشمنٹ طویل عرصے سے کوشش میں تھیں کہ عمران خان ہسپتال منتقل ہوجائیں عمران خان منتقل ہونا چاہتے تھے مگر اُس سے پہلے ایک بڑی احتجاجی کمپین چاہتے تھے کہ جس سے تاثر آۓ کہ یہ سب عوامی دباؤ پر ہوا مگر حکومت نے یہ چال کامیاب نہیں ہونے دی اور ہر دفعہ احتجاج کی کال کو ناکام کردیا بالآخر تھک ہار کر صرف احتجاج کے اعلان کو ہی سہارا بنایا گیا اور ہسپتال منتقل ہونے پر تیار ہوگۓ۔
اب ان کا اگلا بیانیہ یہ ہوگا کہ ستائیس ستمبر سے ڈر گۓ ۔۔۔۔
مگر عمران خان کی ہسپتال منتقلی سے نواز شریف اخلاقی طور پر فتح یاب ہوگیا اب یہ کس منہ نواز شریف کی بیماری کا مذاق اُڑائیں گے یہ آپ سب جانتے ہیں ۔۔۔
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ کسی مسلم ملک ایران یا کسی اور کے خلاف ہرگز نہیں ہے۔یہ معاہدہ صرف اور صرف مسلم امہ کی سلامتی، اتحاد اور اجتماعی دفاع کے لیے ہے،اس معاہدے کا مقصد خطے میں امن قائم کرنا اور بیرونی جارحیت کے خلاف ایک مضبوط دیوار کھڑی کرنا ہے۔یہ اتحاد تفرقے کے خلاف اور امت کی یکجہتی کے لیے ہے اور پاکستان ہمیشہ تمام مسلم ممالک کے ساتھ بھائی چارے اور احترام کی پالیسی پر یقین رکھتا ہے۔
I played cricket and become a test player mainly thanks to the legend Shahbaz senior. He was our greatest inspiration of childhood. I never missed a single of his match. We started playing hockey after watching his magical game, greatest skills, unmatched speed and elegance ,Watching his matches had immensely deepened our love for sports which later on converted to cricket.
پرانی گاڑی اگر ختم کر دی۔ تو ٹرانسپورٹ کے ریٹ آسمانوں پر چلے جائیں گے۔ لاکھوں لوگ بیروزگار ہو جائے گے۔ ورک شاپ بند ہو جائے گی۔ نئی گاڑی تو کام نکالتی نہیں۔ تو سپیر پارٹس کا کام بند۔ خراد کا کام بند۔ لوکل مینوفیکچرنگ پُرانی گاڑی کے پارٹس بنا کر اس کو قابل استعمال بناتے ہیں۔ سب بند۔ یہ پاگل حکومت ہے۔ اس کو پنجاب سے زمینی حقائق کا علم نہیں۔