شکریہ منیب اہم ترین گواہی دینے کا۔۔۔۔
رجیم چینج آپریشن کا آغاز عمران خان کے پہلے سال ہی کردیا گیا تھا اور جنرل صاحب نے عمران خان کو نالائق نااہل قرار دینے کا بیانیہ بنانے کا کہہ دیا تھا لیکن آج کے جنرل صاحب نے ابھی تک ایسا کچھ کرنے کا نہیں کہا۔(باقیوں کو کہہ دیا گیا ہے)
اساتذہ کا مقام معاشرے میں بہت بلند اور قابل احترام ہوتا ہے. ان کا درجہ والدین کے بعد سب سے زیادہ قابلِ احترام سمجھا جاتا ہے مگر عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر آقتدار میں آئی حکومت کے وزیر اساتذہ پر پنکھے چوری کرنے کے الزامات لگا رہے. اس بیان پر انہیں اساتذہ سے معافی مانگنی چاہیے.
ایک ٹک ٹاکر کو پنجاب پر مسلط کر دیا گیا۔ جعلی حکومتوں نے عوام سے خوشیاں خواب اور مستقبل چھین لیا۔
حکمرانی صرف کیمروں کے سامنے مسکرانے کا نام نہیں۔ اگر اقتدار کا شوق ہے تو پہلے عوام کو بنیادی وسائل فراہم کریں۔ زندہ عوام ہوں گے تو حکومت بھی معنی رکھے گی۔
ہر دور میں یزید ہوتے ہیں.
ہر دور میں کوُفی ہوتے ہیں.
اللہ نے انسان کو شعور دیا ہے اور فیصلہ انسان کے ہاتھ میں ہے کہ یزید کے ساتھ کھڑے ہونا ہے اور کوفی بننا ہے، یا یزید کے آگے حسین کے انکار کی طرح ڈٹ جانا ہے!
#ReleaseImranKhan
گندم کی بندش سے پنجاب کے کسان کو بے انتہا مالی نقصان پہنچایا گیا، مولانا اور سہیل آفریدی کو پنجاب کے کسان کی بات بھی کرنی چاھیے تھی یہ صرف خیبر ہختونخواہ کو نقصسان نہیں پنجاب کے کسان کو مریم نواز حکومت کے احمقانہ فیصلوں نے شدید نقصان دیا ہے!!
The seriousness in his expression is so very cute - MA!
Imran Khan supporters, no matter in which age range, are not to be messed with!
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
“عمران خان کوئی ڈیل نہیں کر رہے۔ عمران خان کو کہتے ہیں خاموش رہو، اسی لیے قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے.
پہلا لیڈر آیا ہے جو عوام کے لیے جان دینے کو تیار بیٹھا ہے۔
عمران خان کی ایک ہی ڈیل ہے: آزاد عدلیہ اور شفاف انتخابات۔
ججز کو شرم بھی نہیں آتی. اگر میں وہاں ہوتی تو منصب چھوڑ دیتی۔”
@Aleema_KhanPK
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
ایک ضعیف اور علیل باپ کی اپنے بیٹے کی رہائی کے لیے کی گئی درد مندانه اپیل تاحال سنی نہیں گئی، اور اب وقت تیزی سے نکل رہا ہے۔ سلمان کی قانونی حراست کے بعد سے ان کے والد کی طبیعت مسلسل ناساز تھی، لیکن دل کا دورہ پڑنے کے بعد ان کی حالت تشویشناک ہو چکی ہے۔
اس طویل جدائی کی قیمت اب صرف ذہنی اذیت کی صورت میں نہیں بلکہ ایک انسانی جان کے ضیاع کے خطرے کی صورت میں سامنے آ رہی ہے۔
ہم متحدہ عرب امارات کے حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ اس مجبور باپ کی پکار سنیں۔ براہ کرم جنید اور سلمان کے کیسز پر فوری نظر ثانی کریں اور دیر ہونے سے پہلے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ان کی رہائی کا حکم دیں۔ انصاف کو انسانی تکلیف سے بے نیاز نہیں ہونا چاہیے۔
#JusticeForJunaidAndSalman
@MohamedBinZayed@HHShkMohd@moiuae@mofauae
ہمارا دھرنا یہ عوام کی آواز اٹھانے کی کوشش ہوتی ہے کہ عوام کیا چاہتی ہیں۔ ہم پر گولیاں چلائیں کچھ بھی کریں ہم آئیں گے پہلے سے زیادہ تعداد میں آئیں گے۔
صوبائی وزیر ڈاکٹر اسرار کی اڈیالہ کے باہر گفتگو
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
”اس وقت آپ کا فوکس اس بات پر ہونا چاہیے کہ عمران خان سے ملاقاتیں کیوں بند ہیں؟ وہ قیدِ تنہائی میں کیوں ہیں؟ آپ سب کو عمران خان کی قیدِ تنہائی کے بارے میں پریشان ہونا چاہیئے، سوچنا چاہیئے کہ آخر عمران خان کیساتھ جیل میں کیا کیا جا رہا ہے؟“
علیمہ خان
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
"آپ مقتدرہ سے یہ سوال کریں جنہوں نے ہماری ملاقاتیں روک رکھی ہیں کہ آپ میری ملاقات کیوں نہیں کرنے دے رہے کیا یہ ہماری ڈیمانڈ غیر آئینی ہے؟ ان سے سوال کریں خیبرپختونخوا کی عوام سے امتیازی سلوک کیوں کررہے ؟ سوتیلی ماں والا سلوک کیوں کررہے؟" وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
#PakistanUnderAsimLaw