کل سے سکول اوپن ہونے کا نوٹیفیکشن فیک ہے۔۔ پنجاب حکومت نے ایسا کوٸی نوٹیفیکشن جاری نہیں کیا.
جیسے ہی گورنمنٹ کی طرف سے آفیشل نیوز آئے گی آپ کو ادھر آگاہ کیا جائے گا۔
عزت مآب جناب
@RajaYassirPTI
منسٹر @punjab_hed بننے پر آپ کو بہت بہت مبارک ہو.
اللہ پاک نے آپ کو پپلا کے ساتھ کیے گئے وعدے پورے کرنے کا ایک اور موقع عطا کیا ہے. کم از کم کالج اساتذہ کو پے پروٹیکشن دینے کا وعدہ وفا کرتے جائیں. اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے. آمین
پنجاب اسمبلی 371 میں سے 25 ڈی سیٹ ہونے پر کل تعداد 346
ن 166 پیپلز پارٹی 7، آزاد 3 اور راہِ حق کا 1۔ یوں حکومتی اتحاد کی سیٹیں 177
25 منحرف ارکان کے بعد PTI کی تعداد 158۔ ق کے 10 ملا کر 168۔ PTI کو 5 مخصوص نشستیں مل بھی جائیں تو تعداد 173 ہو گی
یہ حالت ہے عوام کے شعور کی۔ جو بات بچوں کو بھی پتہ ہے اس کو جھٹلانے کے کئے کروڑوں روپے کی PR campaign چلائیں یا فہد حسین کو پراپیگنڈا کا مشیر لگائیں۔ گل نہیں بنننی
پاکستان خطرناک معاشی سیاسی دلدل سے نکلےممکن ہے۰۰۰شہباز زرداری حکومت قوم سے معافی مانگے الیکشن کا اعلان کردے اقتدار ٹیکنوکریٹ نگراں حکومت حوالے ہو 30 روزہ حکومت کارکردگی: ڈالر 12 رپے مہنگا PSX گراوٹ 3500 پوئینٹس نقصان 650 ارب رپے زرمبادلہ ذخائر 30 روز interest rates اب 15 فیصد