Another daughter of Pakistan has made us proud …. لوانڈا:ہنزہ کی معروف فائٹر منیشا علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ کپ میں افریقی چیمپئن کو شکست دیکر گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی۔۔۔گلگت بلتستان کی بہادر بیٹی نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کردیا
السَّلَام وَعَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
ایمان بخیر 🌼
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍
رب کریم آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔
آمین ثم آمین 🤲
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
جمعہ مبارک
اللہ پاک آپ سب کی صبح کو خوشیوں، سکون اور برکتوں سے بھر دے۔ 🤲✨
اللہ آپ کو اور آپ کے پیاروں کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے، ہر مشکل آسان فرمائے، رزق میں برکت دے اور ہر جائز دعا قبول فرمائے۔
آمین
یہ بچہ مبشر ہے اور اپنے والد کا نام جاوید بتاتا ہے۔
مبشر کی عمر تقریباً 8 سے 9 سال ہے۔ یہ بچہ 14 ستمبر 2026 کو ملتان ریلوے اسٹیشن سے ملا،
گھر کا پتہ شریف پورہ لاہور بتاتا ہے
اگر آپ اس بچے کو پہچانتے ہیں یا اس کے والد جاوید اور اہل خانہ کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں تو براہ کرم میرا پیارا سے رابطہ کریں، تاکہ مبشر کو اس کے اپنوں تک پہنچایا جا سکے۔
Case Id 394746596
#Merapyara #missingchildren
"ماما، آپ کہاں ہیں؟" یہ وہ الفاظ ہیں جو علی رضا نے اس وقت کہے، جب میرا پیارا ٹیم اس معصوم بچے سے ملی۔ وہ اپنے بارے میں کچھ بتانا چاہتا تھا، لیکن ایسا محسوس ہوتا تھا جیسے الفاظ اس کا ساتھ نہیں دے رہے تھے۔
علی رضا سال 2023 میں لاہور کے علاقے کاہنہ سے لاوارث حالت میں ملا تھا۔ وہ اپنے گھر، علاقے یا خاندان کے بارے میں کوئی واضح معلومات فراہم کرنے سے قاصر تھا، جس کے باعث اس کے ورثاء کا سراغ نہ مل سکا۔
کئی سال گزرنے کے باوجود علی رضا آج بھی اپنے اپنوں کا منتظر ہے۔
اگر آپ علی رضا یا اس کے ورثاء کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں تو براہِ کرم میرا پیارا ٹیم کا ساتھ دیں، تاکہ اس معصوم بچے کو اس کے خاندان تک پہنچایا جا سکے۔
رابطہ: 03090000015
کیس آئی ڈی: 112991041
#MeraPyara #MissingChildren #FamilyReunification #ChildSafety
یہ بچی بانو دختر یوسف ہے، جو 16 مئی 2025 کو لاہور سے لاوارث حالت میں ملی تھی۔ بانو اپنے گھر کا پتہ بتانے سے قاصر ہے بانو کے مظابق اس کے والد بھٹے پر کام کرتے تھے
ورثا کی تلاش میں میرا پیارا ٹیم پوری کوشش کر رہی ہے تاکہ یہ م��صوم بچی جلد سے جلد اپنے گھر پہنچ سکے۔
اگر آپ کو بانو یا اس کے گھر والوں کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم پنجاب سیف سٹی میرا پیارا ٹیم سے رابطہ کریں اور اس ننھی کلی کو اس کے گھر پہنچانے میں مدد کریں۔
Contact:03090000015
Case id: 112950821
#Merapyara #bano