⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
مظفرآباد میں تحریک انصاف کی عظیم الشان ریلی ۔۔۔۔۔!!
ہر قسم کی سڑک اس وقت تک بند کرنی چاہیے جب خان کا علاج اور رہائی نہیں دیتے ۔۔۔
لاتوں کے بھوت باتوں سے بات نہیں ماننے والے ۔۔
پورا ملک بند کرنا ہوگا ۔۔۔
🚨🚨🚨
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
یہ خیبرپختونخوا کی نہیں بلکہ دارالحکومت اسلام آباد کی سڑکیں ہیں پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
اگر مریم نواز کو کچھ ہوا تو ہم ”پاکستان کھپے“ کا نعرہ نہیں لگائیں گے۔ ملک میں مشرقی پاکستان والا حادثہ ہو جائے گا۔ جاوید لطیف
(یہ لوگ آج سب بڑے محب وطن بنے ہوئے ہیں)
نجم سیٹھی کا انکشاف:
ٹیکس چور فیصل واوڈا کی کرپشن کے چرچے ہی چرچے ہیں، جس کی وجہ سے وہ اسٹیبلشمنٹ کا ڈاکیا بنا ہوا ہے۔ ناجائز، نمک حرام سینیٹر بوٹ کے تسموں سے لٹکا ہوا ہے اور ان کی ٹاؤٹ گیری کر رہا ہے۔
جتنا بڑا برینڈ اتنی گھٹیا سروس..
ہزاروں روپے کی شاپنگ لیکن شاپر کے 20 روپے تک مانگ لیے تو انہوں نے وہی پٹ سیاپہ ڈال دیا.. اس میں غلطی کس کی ہے.. اتنے ہزار بھر دیے تو بیس روپے اور سہی..
سہیل خان آفریدی کا آج کے جلسے کا سب سے پاورفل پیغام:
اس کا، اُس کا، اُس کی ، یہ کیا ہے؟
تم نام کیوں نہیں لیتے؟
عمران احمد خان نیازی!
عمران احمد خان نیازی!
عمران احمد خان نیازی!
#PeshawarJalsa#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
نواز شریف، مریم نواز جاتی امرا میں بھارتی صحافیوں کے ٹولے کو گھر بلا کر انٹرویو دیں وہ جائز ہے۔
نورین خان نہ دے جس کا پاکستانی میڈیا پر بھائی کا نام لینا جرم بنا دیا گیا ہے۔