@ahmadwaraichh اسی طرح فیصل آباد میں بھی میٹرو بس کے پراجیکٹ کی بجائے وہ پیسہ اگر یونیورسٹیز میں ریسرچ اور ہسپتالوں میں مشینوں اور ادویات پر لگایا جاتا تو بھتر تھا
@SMAshiqHussain غریب کسان تک گیا ھے باقی صرف فوٹو سیشن ھے
کھادوں اور زرعی ادویات کی قیمت کھاں ھیں اسے تو کوئ نھیں چیک کر رھا ۔ صرف کسان کو اگر گندم سے سو روپے زیادہ مل جائے تو وہ بھی برداشت نھیں
@akleghari پاکستان میں کل کتنے ipps ھیں ۔ جتنے ipps کے معاھدے ختم ھو رھے ھیں ۔ تو ان کے معاھدے بڑھائے جارھے ھیں یا نھیں ۔اگر ان کی تجدید کی جا رھی تو کیوں ؟ ۔تجدید کے معاھدے میں ان کے کیپیسٹی چارجز کی شق ختم کی جا رھی یا نھیں
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@SaimaFarooq@GovtofPunjabPK چوک تحصیل اٹھارہ ھزاری ضلع جھنگ سے متصل لیہ مظفر گڑھ روڈ مین سیوریج نالہ نزد زونگ ٹاور سے مکمل طور پر بند ھے ۔ نکاسی آ ب کا انتظام نہ ھونے کی وجہ سے سیوریج کا پانی اوور فلو ھوکر ساتھ والی دکانوں کے ساتھ لگ چکا ھے ۔اور انھیں نقصان پہنچا رھا ھے ۔ اس مسئلے پر ایکشن لیا جائے ۔
@MaryamIkram93 جو کمپنیاں دھڑا دھڑ اپنی مرضی سے پیکج ایکٹویٹ کر کے بیلنس کاٹتی ھیں ان کے خلاف ایکشن لیکن نہ کہ عوام کو طریقے بتائیں ھر ماہ پیکج مھنگا ھو جاتا ھے کوئ پوچھنے والا نھیں اور چلتا تھری جی بھی نھیں