@MumtazBhattiDin ہمیں یاد ہے ذرا ذرا. صوبہ سرحد نے مسلم لیگ کو ووٹ دیا تھا اور پنجاب میں دیوبندی منچن آباد کے گاؤں محمد پور سنساراں اور بہاولپور کے ایک آدھ گاؤں کے علاوہ کہیں نہیں تھے. پھر درود والوں کو دبایا بھگایا گیا، بارود والوں کو سپورٹ کیا گیا، وزارت اعلی سے ٹریننگ سنٹرز اور مدارس کی فنڈنگ
شخصیات نہیں عقیدہ دیکھیں عقیدت کے نام پر عقیدہ برباد نہ ہو جائے اسلئے کسی سنی نما رفض زدہ ٹولے کے ادب کرنے سے باز رہیں - یاد رکھیں ناموس رسالت کے اولین پہریدار صحابہ کرام علیہم الرضوان ہیں اور صحابہ کرام علیہم الرضوان کی ناموس پر حملہ کرنے والے لاکھ ختم نبوت کانفرنس کرتے رہے اصلاً ختم نبوت و ناموس صحابہ کے ڈاکو ہیں - اپنے ایمان کی حفاظت کیلئے صحیح العقیدہ سنی علماء ��ہل سنت سے وابستہ رہیں - کسی گندم نما جو فروش شاہ کے جھانسے میں آکر عقائد و نظریات اہل سنت کا سودا نہ کریں نہ کسی کو کرنے دیں
پنجاب کالج سکینڈل تو مکمل جعلی نکلا جس میں کوئی شکایت کرنے والا موجود ہی نہیں❌️❌️
لیکن ایک یہ خاتون افشاں لطیف ہے، جو خود موجود ہے، جس کے پاس عمران خان اور PTI حکومت کی درندگی کے شواہد ہیں، جو 2019 سے در بدر بھٹک رہی ہے، عدالتوں میں دھکے کھاتی ہے لیکن اس پر کوئی ایکشن نہیں
@FaizullahSwati فیض اللہ بھائی معتدل ہیں، خواہ مخواہ کسی کی برائی مسلک کی وجہ سے نہیں کرتے. اس کا اندازہ مجھے آٹھ دس سال پہلے اس وقت ہوا جب انہوں نے کسی کے پراپیگنڈا کا شکار ہو کر بریلویوں پہ تنقید پہ مشتمل ایک پوسٹ کی فیس بک پر.لیکن میں نے کمنٹس میں اصل صورتحال بتائی تو انہوں نے پوسٹ ڈلیٹ کر دی
@Dr_AsrarCh ایک آدھ مضبوط جواب دینے والا جواب دے اور باقی بلاک ٹھوکیں. یہ کمائی کے لیے اپنی پوسٹ پہ آنے اور کمنٹ پہ مجبور کرنے کے لیے ایسا لکھتے ہیں. کوئی رپلائی نہ دے تو ان کی موت ہو جاتی ہے. میں نے تو پہلے دنوں ڈاکٹر شاہنواز کی حمایت والے ہر بندے کو بلاک کیا ہے
ٹھیک ہے میرے ناجائز سالے. ہمیں سکھائے جا کہ تم کتوں کا مکو کی��ے ٹھپنا ہے. قادیانیوں، ملحدوں، اسلام دشمنوں کے خلاف تمہاری یہ تجویز لکھ لی گئی ہے. کوئی اور تجویز؟؟
https://t.co/jlCU6mP57x
تحریک لبیک کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کریں کیوں کہ دوسری صورت میں مستقبل میں یہ خونریزی اور مذہبی جنونیت کا وہ تباہ کن منظر بنے گی کہ آپ ہر تباہی بھول جائیں گے۔
اسلام کے نام پر خونریزی اور دہشت گردی کی تعلیم، اسلام اور اسلام کے بنیادی پیغام کی توہین ہے۔ پورے ملک میں سول سوسائٹی اور عام افراد ان جنونیوں کے خلاف سڑک پر نکلیں۔
@mohsin__zaid جنت کہیں بھاگی تھوڑی جا رہی ہے، وہ تو ہے ہی سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں کے لیے. ابھی کچھ اور قادیانیوں کی ناک میں دھواں اور پچھواڑے میں ڈنڈا ڈالنے دیں. جلدی کیا ہے