عطاتارڑ صاحب نے اپنا وعدہ پورا کردیا ہے،اطہر میمن جو IBA سے پڑھے ہیں،انہیں پی ٹی وی کراچی میں بطور ریسرچر جاب لیٹر دے دیا گیا ہے،ان کی ویڈیو بنانے والے انفلونسر کو بھی بطور ڈیجیٹل کوآرڈینیٹر نوکری دے دی گئی،ویلڈن تارڑ صاحب
پاکستان کی کاوشیں رنگ لے آئیں!
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی نمائندوں کے ساتھ ایک مکمل معاہدے کی جانب اہم پیش رفت کے بعد پاکستان و دیگر ممالک کی درخواست پر آبنائے ہرمز میں ”آپریشن فریڈم“ کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔
تاہم ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمز میں ناکہ بندی برقرار رہے گی۔
“ آج بسسز دیکھ کر آئی ہوں صرف 20 روپے کرایہ ھے”★
جو لوگ سوچتے ہیں کہ کیسے ہر،ہر بات ہر مسئلہ CM @MaryamNSharif
کو معلوم ہو جاتا ھے تو توجہ فرمائیں ان مناظر میں، جو ہر طرح کے موسم کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اقتدار کی راہداریوں سے نکل کر عوام کے درمیان موجود ہو کر عوام میں گھل مل جاتے ہیں تو مسائل کا علم بھی تو انہیں ہی ھوگا♥️
ناکہ ٹھنڈے AC والے کمروں میں کھوکھلی بڑھکیں لگانے والے ناقدین کو ہو گآ۔ !!
میں اپنے انتہائی پیارے بھائی، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے امن مذاکرات کے لیے بھرپور کردار ادا کی،شہباز شریف
Special Coffee Table Book on
Marka e Haq being launched by @MoIB_Official in coordination with @OfficialDGISPR tomorrow in a special ceremony. #marka_e_haq
Its a complete document including the creation of Pakistan and the success of Marka e Haq.
اس وقت گلگت بلتستان کے الیکشن میں ن لیگ چھائی ہوئی ہے۔
جلسے دیکھ کر لگ رہا ہے عوام کا سمندر ایک بار پھر قائد نواز شریف کے بیانیے کے ساتھ کھڑا ہے۔
ن لیگ آوے ہی آوے
امریکہ نے آج سے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ امریکی جہاز اپنی نگرانی میں ٹریفک گزاریں گے اب ٹرمپ نے انٹرویو دیا کہ اگر ایران نے ہمارے جہاز پر کوئی حملہ کیا تو ہم ایران کو دنیا کے نقشے سے مٹا دیں گے
جتنی بات بنتی ہے چند بیانات سے سب بگڑنے لگتی ہے
یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ دنیا میں پٹرول کی قیمتیں نہیں بڑھائی گئیں میرا عبداللہ گل کو چیلنج ہے اپنی رسیدیں دکھانے کو تیار ہوں جنگ کے فوری بعد پٹرول کی قیمت میں ایک یورو 20 سینٹ اضافہ ہوا
راشد اقبال نصراللہ، @RashidNasrulah جو تین ماسٹر ڈگریوں کے حامل ہیں، ایک ایسے کارکن کی بہترین مثال ہیں جو گلیوں کی سیاست سے اٹھ کر ایوانِ اقتدار تک پہنچا۔
انہوں نے اپنے سیاسی سفر کا آغاز لاہور کے علاقے گلشنِ راوی کی گلیوں سے کیا، جہاں وہ کم عمری میں میاں نواز شریف @NawazSharifMNS کے حق میں نعرے لگایا کرتے تھے۔ میں نے خود لندن میں ان کی جدوجہد کو قریب سے دیکھا، جب وہ مشکل حالات میں اپنے قائد کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے اور ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر مہینوں دن رات موجود رہے۔ مخالفین کے حملوں، تشدد اور حتیٰ کہ قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے کے باوجود ان کے حوصلے پست نہ ہوئے۔
ان کی اسی وفاداری اور محنت کے باعث انہیں مسلم لیگ (ن) کے دفتر میں خدمت کا موقع ملا، جہاں انہوں نے نہایت پیشہ ورانہ انداز میں اپنی ذمہ داریاں نبھائیں۔ اپنے قائد کی ہدایات پر وہ پاکستان واپس آئے اور آج وزیراعلیٰ مریم نواز شریف @MaryamNSharif کی متحرک قیادت میں پنجاب کابینہ کا حصہ بن چکے ہیں۔
یہ جدوجہد، وفاداری اور استقامت کی ایک حقیقی داستان
آبنائے ہرمز بند ہونے کی وجہ سے کویت کا ہزاروں ٹن مال گوادر پورٹ پہنچ گیا
یہ وہی کویت ہے جس نے کئ سالوں سے پاکستانیوں کے کویت ویزے پر پابندی لگائے رکھی تھی
آج اسی کویت کا 16000 ٹن مال گوادر پورٹ پر رکھا جا رہا ہے
میں نے سیالکوٹ کی تحصیل پسرور میں معرکۂ حق کے عظیم سپوتوں، شہید محمد قدیر اور شہید فرحان سہیل کے گھروں پر حاضری دی، ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی، تعزیت کا اظہار کیا اور شہداء کے ایصالِ ثواب اور بلندیٔ درجات کے لیے دعا کی۔ ان عظیم خاندانوں کا صبر و استقامت پوری قوم کے لیے باعثِ فخر اور حوصلہ ہے۔
یہ شہداء قوم کے لیے عزت، وقار اور سربلندی کی علامت ہیں۔ ان کی لازوال قربانیوں کی بدولت ہم آج ایک آزاد اور باوقار وطن کی فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں۔ قوم ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی اور شہید محمد قدیر اور شہید فرحان سہیل جیسے بیٹوں پر ہمیشہ فخر کرتی رہے گی۔
میں وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی مدبرانہ قیادت کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، جبکہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی عظیم قیادت کے زیرِ سایہ پاک افواج نے دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا کر پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں کا لوہا دنیا سے منوایا۔ ہمارے بہادر سپاہی اور ان کے خاندان قوم کا حقیقی سرمایہ ہیں۔
ہم اپنے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں، ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں، اور اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور وقار پر کبھی آنچ نہیں آنے دیں گے۔
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
#معرکہ_حق #شہداء_کو_سلام #PakistanZindabad #PakArmy #AhsanIqbal #PMShahbazSharif #AsimMunir #Sialkot #ProudNation
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب ڈویلپمنٹ پلان کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ 52 شہروں میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں، لاہور ڈویلپمنٹ پلان فیز ٹو 76 فیصد مکمل ہو چکا ہے جبکہ گلیوں کی اپ گریڈیشن اور نکاسی آب کے منصوبوں پر بھی نمایاں پیش رفت ہو رہی ہے۔ مون سون سے قبل تمام تیاریاں مکمل کرنے اور سخت مانیٹرنگ کی ہدایت دی گئی ہے۔
لاہور ڈویلپمینٹ پروگرام اپنی تکمیل کی طرف گامزن ہے،لاہور کی سولہ ہزار چار سو سے زیادہ گلیوں میں سیوریج،ٹف ٹائلز،واٹر سپلائی اور بیوٹییفکیشن کا کام حتمی مراحل میں
پنجاب ڈویلپمینٹ میں 52 شہروں میں کام جاری،305 ارب روپے سے لاہور اور پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا پروگرام لوگوں کی زندگیاں بدل رہا ہے الحمدللہ
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے 👏🦾
عباسی خاندان تانگیر نے مسلم لیگ ن کے امیدوار کفایت ارحمان حمائیت کا اعلان کر دیا 😍👏
مسلم لیگ ن کا تونگری میں بڑے جلسہ کا اہتمام