آپ آج الیکشن کروا لیں تحریک انصاف ان سب کو وائپ آؤٹ کر دے گی، تحریک انصاف کے امیدوار اگر آزاد بھی ہوں تب بھی وہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو اڑا کر رکھ دیں گے، محمد مالک
لاہور والو لبرٹی پہنچو !!
سلمان اکرم راجہ کی قیادت میں بڑا قافلہ لبرٹی کی جانب رواں دواں، لبرٹی میں پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے پرچم بلند ہوں گے