وزیر پیٹرولیم نے ہی کہا تھا کہ ہمارے پاس 1 ماہ کا ذخیرہ موجود ہے اور ساتھ ہی 55 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا تھا اس وقت نہ جمعے کا نہ ہفتے اتوار، پیر منگل اور نہ ہی بدھ جمعرات کا انتظار کیا تھا
مگر اب ایک ہفتہ ہوگیا عالمی منڈی میں خام تیل مسلسل کم ہو رہا ہے اور وہی منسٹر صاحب فرما رہے ہیں جمعے تک انتظار کریں تاکہ غریب پیٹرولیم کمپنیوں کو نقصان کم سے کم ہو...!
عوام کی کھال اتارنی ہے بس ،، چاہے جنگ سے پہلے ہو یا بعد میں ۔
Bakra Eid -- 600+ billion rupees cash festival
Money travels from Urban to Rural Centre Mostly
High Protein Diverted to Lower Class
Probably the most balanced economic and Social Festival in the World
آئی ایم ایف کے ٹکڑوں پر پلنے کی بجائے اشرافیہ کو الٹا لٹکا کر اُس سے پورا پورا ٹیکس وصول کیا جائے ، ایف بی آر کی اشرافیہ سے ٹیکس وصولی میں ناکامی کا ملبہ عوام پر گر رہا ہے جو پہلے ہی تاریخی مہنگائی کے بوجھ تلے زندہ درگور ہو چکی ہے !
@MiftahIsmail 415 میں سے 198 ٹیکس۔۔ ان لعنتیوں کو مرنا یاد نہیں اپنی عیاشیاں کم نہیں کرتے عام عوام کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا ہے۔
120 روپے لیوی ہے جو سیدھا شوباز حکومت کی جیب میں جا رہی ہے صوبوں کو کچھ نہیں ملتا۔ عوام لعنتیں بھیجتے وقت ان کے ساتھ انھیں مسلط کرنے والوں کو بھی یاد رکھے۔
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کو کمائی کا بڑا ذریعہ بنالیا، پیٹرول اور ڈیزل مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں۔ فی لیٹر پیٹرول پر 198 روپے اور ڈیزل پر 113 روپے سے زائد کے ٹیکسز وصول کئے جارہے ہیں۔
پیٹرول کی ٹیکسز کے بغیر قیمت 216 روپے 68 پیسے بنتی ہے، پیٹرول کی قیمت میں 29 روپے فی لیٹر پریمیم بھی شامل ہے۔
رپورٹ کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 113 روپے 71 پیسے ٹیکسز شامل ہیں، ٹیکسز کے بغیر اس کی فی لیٹر قیمت تقریباً 301 روپے بنتی ہے، ڈیزل پر 42 روپے 60 پیسے لیوی،32 روپے 48 پیسے کسٹم ڈیوٹی شامل ہے۔
ڈسٹری بیوشن مارجن کی مد میں تیل کمپنیوں کو 7٫87 روپے اور منافع 8٫64 روپے دیا جارہا ہے، 7 روپے 25 پیسے فریٹ مارجن، ڈھائی روپے کلائمیٹ سپورٹ لیوی بھی شامل ہے۔
#SamaaTV #Pakistan #PetrolPrice #PetroleumPrices #PetrolPriceHike #dieselprices
The govt has once again raised petrol and diesel prices by Rs.15, not because of an increase in international oil prices but by imposing higher taxes. Since 28th February Pak has increased petroleum prices far more than regional countries such as India, Bangladesh, and SL. The govt is attributing this to IMF conditions which is misleading. In fact, IMF has for years been advocating broad-based tax reforms and discouraging reliance on indirect taxation. However due to the govt’s failure to reform the tax structure and improve tax collection, the common man continues to bear the burden of these indirect taxes.

اپریل 2022 میں پاکستان کا قرض 44 ہزار ارب تھا، آج 81 ہزار ارب ہے۔ پی ٹی آئی کے 4 سال میں 19 ہزار ارب بڑھا، موجودہ حکومت کے 4 سال میں 37 ہزار ارب بڑھ گیا۔ سوال یہ ہے اتنا قرض گیا کہاں؟ @GovtofPakistan@CMShehbaz
عوام کو بجلی مفت دینے والے جھوٹے مکار فریبی دھوکے باز اب سولر پینلز پر ٹیکس لگا رہے ہیں۔۔
بندہ پوچھے سورج تمہارے باپ کا ہے یا تمہاری ماں جہیز میں لائی تھی؟؟
اسوقت پاکستان میں تقریبا 10 ہزار میگاواٹ سولر بجلی بن رہی ہے۔ اسکو بنانے کیلیے ایندھن (دھوپ) پر کوئی زرمبادلہ خرچ نہیں ہوتا۔ جبکہ درآمدی ایل این جی اور درآمدی کوئلہ سے بجلی بنانے پر اربوں ڈالر سالانہ زرمبادلہ خرچ ہوتا ہے۔ لیکن حوصلہ شکنی سولر بجلی کی کر رہے ہیں۔ کیا پالیسی ہے!