جب بھی میں اس نظام سے مایوس ہونے لگتی ایسی کوئی ویڈیو میرا مان بڑھا دیتی ہے ایک پختون بھائی اپنی چادر سے بہن کو ڈھانپ رہا دوسرا انکی حفاظت کے لیے ساتھ چل رہا ہے
شاہد بھائی نے یہ ثابت کیا کہ اگر ایک بھائی جیل میں ہیں تو دوسرا بھائی تمہارے ساتھ ہے شاہد خٹک اللہ تعالی تمہیں قدم قدم سلامت رکھے شاہد خٹک نے اپنی چادر عظمی خانم کو دے دی 🥹🙏
ریاست کی طاقت ایک طرف،
نہتی خواتین دوسری طرف۔
اور پھر بھی خوف ان ہی کو ہے.
جو خود کو “تاحیات“ سمجھتا ہے،
وہ سب سے زیادہ واہیات نکلا ہے.
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو#ذہنی_مریض_نامنظور
تمہاری بیٹیاں ہیٹر والے کمروں میں محفوظ سوئیں اور نا حق قیدی کے لیے بیٹھی بہنوں پر تم سرد راتوں میں پانی پھینکو انشا اللہ بہت تیزی سے انجام کی جانب بڑھ رہے ہو تم
ذہنی مریض کے حکم پر چلنے والی اس کی جعلی کٹ پتلی، بزدل اور فسطائی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھے پرامن کارکنان اور عمران خان کی بہنوں پر کیمیکل والا واٹر کینن چلانا ان کی گھبراہٹ، درندگی اور مکمل بزدلی کا ثبوت ہے۔ ظلم بڑھ رہا ہے، مگر آواز دبے گی نہیں.
#ذہنی_مریض_نامنظور
مجھے DGISPR کی زبان پر شدید اعتراض ہے جب انہوں نے کہا کہ تمہارا تعارف کیا ہے اور تم ہوتے کون ہو پاکستان کا عام شہری جب ٹیکس دیتا ہے تو سرکاری افسر کو تنخواہ ملتی ہے
اور کوئی سیاستدان جسے اس تمام عوام نے ووٹ دیے اس سے یہ زبان نہیں ہونی چاہیے
آصف بشیر چوہدری
بریکنگ نیوز: 🆘🆘🆘
عمران احمد خان نیازی کی بہنوں پر وارٹر کینن پھینکے جا رہے ہیں۔ خدارا راولپنڈی،
پاکستان، کے پی کے اور پنجاب کے لوگو! گھروں سے نکلیں،
سوکھے کپڑے اور چادریں لے کر ان کے لیے پہنچیں۔🙏
دسمبر کی سرد رات میں خواتین پر ٹھنڈا پانی پھینکا گیا۔ یہ کھلی زیادتی ہے، یہ تشدد ہے۔ یہ لوگ اتنے بےغیرت ہیں کہ بہنوں کو اپنے بھائی سے ملاقات بھی نہیں کرنے دے رہے۔@SenatorMushtaq
سینیٹر مشتاق احمد 🚨
یہ اتنی بیغیرت حکومت ہے کہ دسمبر کی ٹھنڈی راتوں میں خواتین پر پانی پھینک کر تشدد کیا گیا۔ وہ اپنے بھائی کی رہائی کے جائز مطالبہ کر رہی ہیں
میجر عادل راجہ کا کہانی شروع ہوتی ہے جب عادل راجہ کے گھر پر ریڈ کر کے اس کی والدہ کے ساتھ ناروا سلوک برتا کیا گیا۔۔ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا۔۔
وہ غیرت مند تھا ۔۔ ریاست سے ٹکرا گیا