زرا غورفرمائیے-جسکےخلاف عدم اعتماد لائی گئی اس پرکرپشن کا کوئی الزام نہیں,بدعنوانی کی کوئی چارج شیٹ نہیں-جبکہ عدم اعتماد لانے والوں پر لوٹ مار، کرپشن، منی لانڈرنگ کے واضح ثبوت موجود یاعدالتوں سے سزا یافتہ ہیں-اس نظام پر اللہ رحم فرمائے-اللہ ہمیں اچھےاور برےکی تمیز کرنےکی ہدایت دے
@zartajgulwazir بیرونی سازش ہے اور اپنی کرپشن کو بچانے کے لیے نکلے ہیں شوباز اگلے تین مہینوں میں جیل جانے والا ہے اس لئے تو زور لگا رہا ہے کہ میں جیل سے بچ جاؤں