نصیب پر ہیں وہ آج نازاں جنہیں شرف حج کا مِل رہا ہے
اللّٰہ کریم جو خوش نصیب اس سال حج کی سعادت پا رہے ہیں، ربّ تعـــالیٰ اُن کی حاضری و عبادت کو اپنی بارگاہ عالی میں قبول فرمائے۔
آمیــن ثـــم آمیـــن
غزہ حماس نے اپنے تیسرے کمانڈر اور سربراہ عزالدین الحداد کی شہادت کا اعلان کردیا
یحیی السنوار اور محمد السنوار کی شہادت کے بعد عزالدین الحداد کو حماس کا سربراہ مقرر کیا گیا تھا
گزشتہ رات اسرائیل نے غزہ شہر پر بمباری کی جس میں عزالدین الحداد اور انکی بیوی بیٹی سمیت کئی شہید ہوگئے
Asia's oldest living organism, the ancient Abarkuh cypress tree - at least 4500 years old - is rooted in land that was already known as Iran at the time.
لبنان میں مسلمان بچوں کو قتل کیا جارہا ہے ۔ میری جیب میں ان بچوں کی تصاویر موجود ہیں ۔ یہ جنگ نہیں ہے بلکہ انسانیت کے خلاف ظلم
عیسائیوں کے مذہبی پیشوا : پوپ لیو کا بیان
عراق لیبیا میں جھوٹ بول کر جنگیں لڑی گئیں ۔ کہاں ہے عراق کے مہلک ہتھیار؟
غزہ میں نسل کشی کی گئی اور اب لبنان میں خون بہایا جارہا ہے
ایران جنگ بھی دنیا کو جھوٹ بول کر شروع کی گئی
برازیل کے صدر لولا ڈیسلوا کی امریکا پر کڑی تنقید
برازیل کے صدر فلسطینی عوام کی تکالیف پر رونے لگے
یہ انتہائی تکلیف دہ ہے کہ دنیا ایسے قتلِ عام کے سامنے خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، جہاں اصل متاثرین فوجی نہیں بلکہ عورتیں اور بچے ہیں۔
🔴 سوڈان میں بچے بھوک سے مر رہے ہیں۔ سوڈان اس وقت دنیا کے سب سے بڑے اور تیزی سے بڑھتے ہوئے مہاجر بحران کا سامنا کر رہا ہے: 90 لاکھ سے زیادہ داخلی طور پر بے گھر افراد، کل 1 کروڑ 40 لاکھ بے گھر انسان اور پورے 2 کروڑ 90 لاکھ لوگ بھوک سے نبرد آزما ہیں۔
یہ ایک انسانی المیہ ہے۔