اگر آپ یہ ٹویٹ دیکھ رہیں ہیں تو ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ
#ReleaseImranRiazKhan
جوائن کریں اور سب عمران ریاض خان کے لئے آواز اٹھائے اور اس ٹرینڈ کو واپس پاکستان پینل پر لائے
یاد رکھیں عمران ریاض ہم سب کے لئے آواز اٹھاتا تھا
آندھی ر��ت کو عدالتیں کھلنے اور سو موٹو پر بھنگڑے ڈالنے والوں کو اب گزشتہ سال کی کاروائی پر شرمندگی ہونے لگی ہے۔ دراصل یہ لوگ کل بھی کھلونا تھے آج بھی کھلونا ہی ہیں۔