@KhawajaMAsif عمران دور محترم ارشد ملک جو کہ ھمارے شورکوٹ کینٹ میں پی اے ایف میں بطور بیس کمانڈر رھے بہت پاے کے آدمی تھے پی آئی اے چارج سنبھالا ملک کو اچھا ریونیو دیا مگر بیڑہ غرق تو سندھ میں خورشید شاہ اور پی پی پی کے
حواریوں نے کیا جو اللے تلے بھرتی کیے اور دوش عمران خان کو
@SMunirMaan الحمدللہ میرے بچے خالص دیسی پنجابی بولتے ہیں گھر پہ حالانکہ یہ برٹش بورن ہیں مگر پاکستان آتے ہی عجیب دنیا لگتی ھے احساس کمتری کا شکار سارے گزیٹیڈ افسران ایسے انگلش کا رعب جھاڑتے ہیں کہ یہ ھمارے شلوار قمیض والے لباس کی وجہ سے۔
@NIA97622332 اب جو بکھرے تو بکھرنے کی شکایت کیسی
خشک پتوں کی ہواؤں سے رفاقت کیسی
میں نے ہر دور میں بس اس سے محبت کی ہے
جرم سنگین ہے اب اس میں رعایت کیسی
اک پتا بھی اگر شاخ سے جدا ہوتا ہےکیا کہوں دل پے گزرتی ہے قیامت کیسی زندگی تجھ کو تو لمحوں کا سفر کہتے تھے راہ میں آ گئی صدیوں کی مسافت کیسی
@shahzahraa@Its__HiraKanwal مجھے یہاں کافروں میں رہتے ھوے 27 برس بیت گئے اور اس ایریا میں 99 فی صد گورے ہیں ۔بس ایک کلمہ گو نہیں ہیں باقی ہمسائیگی معاشرت لین دین۔ دکھ تکلیف میں ایسے ساتھ دیتے ہیں کہ دل سے دعا نکلتی ھے کہ یہ بھی نبی کریم کے امتی ہیں کلمہ نصیب ھو جاے مگر پاکستان کی طرف دیکھتے ہیں تو دل سے د
@Farzana722 دنیا میں مغرب اور مشرق کو صرف اور صرف ھم لوگوں نے تقسیم کیا ھے۔ جب ھم اپنی اقدار (values) کو چھوڑ دیں گے تو چاہے ھم کہیں بھی ھوں خوار ہوں گے۔
@irumrae جیسے ہر عورت کے پاس الماری میں ایک دو نئی ورائٹی کے سوٹ کی جگہ ھوتی ھے بالکل ایسے ہی ہر مرد کے دل کے کسی کونے میں ایک نئے دوست کی جگہ موجود رہتی ھے یہ قدرتی ھے