نوجوان کا عاصم شہباز ریجیم کو پیغام!!
شہباز شریف ہم تباہ ؤ برباد ہوگئے, جیب میں یہی 500 روپے بچے تھے, اسکے بعد جیب خالی ہے!!
تم نے عوام تباہ کردیا شہباز شریف 💔💔
بجلی بلوں پر فکسڈ چارج ایک بھتہ ہے ایک ڈاکا ہے ایک ظلم ہے ہر کسی کو جو بل دیتا ہے اس پر بھرپور احتجاج کرنا چاہیے تاکہ حکومت عوام کی کھال اتارنا بند کرے
الیٹ حکمران کو غریب کا عام پاکستانی کا احساس نہی ہے
کراچی سے مارگلہ اسٹیشن چلنے والی گرین لائن میں کھٹملوں کا ڈیرہ، مسافر چیخنے لگے ،مسافروں کا کہنا ہے کہ دس ہزار کا ٹکٹ خرید کر کھٹملوں کے درمیان سفر کروایا جارہا ہے، سرکاری اور نجی ٹرین منیجر ایک دوسرے پر ڈالنے لگے،ریلوے حکام سے بار بار رابطہ کرنے پر بھی جواب نہیں دیا جارہا،
A Pakistani student named Hooria Batool has made history by becoming the world's youngest Chartered Accountant (CA) at the age of 19. This remarkable achievement has secured her a place in the Guinness World Records
#CA#success#milestone#globally#youngest#accomplishment