آج ایک دفعہ پھر سے وزی�� اعلی پنجاب نے دو صوبوں کے اداروں کو آمنے سامنے کھڑا کر کے تصادم کرانے کی ناکام کوشش کی۰
میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں خیبر پختونخواہ اور پنجاب پولیس کی جو فارم 47 کی حکومت کی سازش کا حصہ نہیں بنے۰ پنجاب حکومت کی مداخلت پنجاب پولیس میں روز روشن کی طرح عیاں ہے
کوہاٹ کی انتظامیہ اور خاص کر نوجوان اے سی کوہاٹ نوید احمد داد کے مستحق ھے ۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے،انکے درجات ��لند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین