یہ کل کے لونڈے ہمیں چ بنا کر سوچتے ہیں نکل جائیں گے لانگ مارچ نہ ہونے سے اج عمران خان کی تحریک کو نقصان پہنچا ہے ۔۔
شہباز گل سہیل افریدی شفیع جیکسن مینا افریدی پر کھل کر بولے اور انکشاف کیا کہ سب ملے ہوے تھے ۔ سب پلان تھا ۔۔
اور یہ بھی بتا دیا سہیل افریدی اس وقت کہاں ہیں ساتھ عندیہ بھی دے دیا کہ اس وی لاگ کے بعد ان پر پی ٹی ای کے تمام دروازے بند کر دئیے جائیں گے ۔۔
شدید برہم ہو کر بہت سخت مگر تلخ اور حقائق پر مبنی گفتگو سنیے ۔۔
عمران خان کو بہت سے رہنماوں نے کہا تھا KP چلے جاو گلگت میں ہماری حکومت ہے وہاں چلے جاو زمان پارک میں گرفتار ہو جاو گے قربان جاوں خان کے جواب پر اور اس بات کے درجنوں لوگ گواہ ہیں خان نے کہا 👇
صدام حسین بہت بڑا لیڈر تھا لیکن جس دن کھُڈ سے گرفتار ہوا عوام کا حوصلہ ٹوٹ گیا ، یہ میرا گھر ہے اور میں یہاں ہی رہوں گا
شمالی وزیرستان محمد خیل کاپر مائننگ پروجیکٹ
8 ٹریلین ڈالرز کی مالیت کی کاپر نکالی جائے گی ایمرجنسی اور گورنر راج ناگزیر تھا بھائیو
اتنا مال دیکھ کر کس کے منہ میں پانی نہیں آتا؟
باڑہ ضلع خیبر میں گزشتہ روز سادہ کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد ٹی ایم اے آفس کی بلڈنگ سے گورنر راج کے خلاف احتجاج کرنے والے تحریکِ انصاف کے نہتے کارکنان پر سیدھی گولیاں برساتے رہے، کیا خیبر پختونخوا پولیس نے گورنر راج میں سنائیپرز بھرتی کر لیے ہیں؟
قاسم خان 🚨
اس وقت میں زیادہ پریشان ہوں کیونکہ آخری بار جب ہماری اپنے والد سے بات ہوئی تھی تو وہ اپنی آنکھ کے علاج اور دیگر قیدیوں کے ساتھ ہونے والے سلوک پر پریشان تھے۔
جیل میں حالات انتہائی خوفناک ہے، ہیپاٹائٹس کی وجہ سے جیل میں کئی اموات ہو چکی ہیں
"سب سے بڑے معاشی دہشتگرد ہمیں دہشتگردی کا بتا رہے ہیں، کہتے تو ہیں کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں لیکن مجھے ہنسی آتی ہے ایک شخص کا نام بار بار سن کر جس کا نام ہے محسن نقوی، آخر وہ کس پارٹی سے ہیں، جیسے یہ آئین کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں ایسے تو بنانا ریپبلک یا روانڈا جیسے ملکوں میں بھی نہیں ہوتا ہو گا، میں اس گوبر نظام کو حلوہ نہیں بول سکتی، جو دوسروں کو immature کہہ رہا ہے اس نے خود دو ادارے تباہ کر دیئے ہیں، محسن نقوی کے نیچے جو فسطائیت ہوئی اس سے تاریخ کی بھی روح کانپے گی، اب عوام کی طرف سے بھی once for all ہو جانا چاہیے، پنجاب کے لوگ صرف تب نکلیں گے جب sapphire یا khaadi پر سیل لگا دیں"
سابق رکن قومی اسمبلی @Saira_Banokhan@DRTPakistan
گل صاحب نے نیا کٹہ کھول دیا🫣
محسن نقوی عاصم منیر کا بھی The Boosہے۔
محسن نقوی کو سالا مشہور کس نے کیا اور آج تک اسکی ترید کیوں نہیں ہوئی ؟ محسن نقوی ارم منیر کا پڑوسی تھے۔
محسن نقوی کو پرانا جاننے والے جانتے ہیں،محسن نقوی ماضی میں مختلف انٹیلجنس ایجسیز کے ساتھ ملکر کام کرتے رہے۔
عمران خان کی حکومت بدلنے کے بعد جتنی میٹنگز بھی ہوئی وہ سب محسن نقوی نے کیں ۔
بین الاقومی طاقتوں کو عاصم منیر کی گارنٹی محسن نقوی نے دی۔محسن نقوی نے پہلے بیرونی قوتوں سے اپروول لیکر بعد میں اندرونی قوتوں سے ملکر فیلڈ مارشل کو انسٹال کیا ۔
فیلڈ مارشل کی طاقت کو بھرپور طریقے سے چلانا ۔
اپوزیشن سے ڈیل کرنا عمران خان کے معاملات بیرسٹر گوہر اور گنڈا پور بھی محسن نقوی کی تعریف کرتے نہیں تھکتے۔
لاہور پشاور کے کور کمانڈر کے معامالات ، دہشتگردی صوبوں کے وزیر اعلی کے معاملات یہ سب محسن نقوی ڈیل کرتا ہے ۔
محسن نقوی وزیراعظم ہے محسن نقوی ہے فارن منسٹر ہے باہر سے آئے تمام ڈیلیگیشن محسن نقوی دیکھتا ہے ۔
ایک تبصرہ
بدمعاشوں کی چاندی ، مافیا کا راج :
لگتا ہے کہ بدمعاشوں اور سرکاری طور پر تصدیق شدہ مافیا ڈان کے ایک بے لگام جھنڈ نے خیبر پختونخوا کے 4 کروڑ لوگوں پر قبضہ کر لیا ہے اور لٹیرے مال غنیمت دیکھ کر پاگل ہو رہے ہیں۔
بھاری رقوم تقسیم کی جا رہی ہے، پرانے فلاحی منصوبے ختم کیے جا رہے ہیں۔ بم پروف گاڑیاں جن کی قیمت اربوں میں ہے، جو دہشت گردوں سے لڑنے کے لیے پی ٹی آئی حکومت نے آرڈر کی تھیں اور ادائیگی کی تھی، بھیجی نہیں گئیں ، لیکن تبدیلی کے ساتھ ہی سارا سامان 24 گھنٹوں میں پہنچ گیا ہے اورعوام کے خلاف استعمال ہو رہا ہے۔
اربوں کا بچا ہوا فنڈ جی ایچ کیو منتقل کیا جا رہا ہے۔ جنگی مال غنیمت اور لوٹ کے مال پر قبضہ کرنے کی دوڑ لگی ہوئی ہے اور تین دن میں منشی گورنر کو معروف اور تجربہ کار منی لانڈرر اور خوشامدیوں سے بدلہ جا رہا ہے، جبکہ فوج اور پی پی پی کے درمیان اندرونی لڑائی جاری ہے۔ ساری سیاسی پارٹیاں کانپ رہی ہیں اگلا نمبر ان کا ہے -
نوٹ کرنے والی بات یہ ہے کہ پورا آپریشن دہشت گردوں کو مارنے کے لیے شروع کیا گیا تھا، لیکن واحد ہدف پی ٹی آئی اور اس کے ورکرز ہیں۔ ساری دنیا حیران اور پریشان ہے اور KPK کے لوگ لمبی آزادی کی خون ریز جنگ کی تیاری کر رہے ہیں -
یہ غنڈے سمجھتے ہیں کہ وہ عمران خان کو سیاست سے مٹا دیں گے۔ چار سال اسی کوشش میں گزر چکے ہیں، اور وہ اکیلا بیٹھا ، اپنی کال کوٹھری میں ہنس رہا ہے ، انہیں پاگل بنا رہا ہے۔
ہماری فوج کے منہ کو کافی عرصے سے کاروبار لگ چکا ہے، پاکستان میں کوئی بھی کاروبار اٹھا کر دیکھ لیں اس میں فوج اپنا مد مقابل رہنے نہیں دیتی، چاہے ریئل اسٹیٹ کا کاروبار ہو یا کارن فلیکس بنانے کا کاروبار ہو کوئی بھی ایسا دھندہ نہیں ہے جو یہ نہیں کرتے، جب سارے دھندے ختم ہو گئے تو پتہ چلا کہ مٹی بھی بیچنی ہے، یہ سب جھوٹ ہے کہ ہم عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن کرنا چاہتے ہیں اور خیبر پختونخوا کی حکومت کرنے نہیں دے رہی تھی، 15 سالوں سے فوج وزیرِ ستان میں آپریشن کر رہی ہے اور کیا آپریشن کر رہی ہے؟ وزیرِ ستان سے کرومائیٹ کا اخراج ہو رہا ہے، 2,3 سال پہلے جہاں چلغوزے کا جنگل تھا اور اربوں کی فصل ہوتی تھی فوج نے وہاں سے لوگوں کو ہٹا دیا اور اب اربوں روپے کی فصل خود بیچ رہے ہیں، پاکستان میں امریکہ کی موجودہ ناظم الامور (Chargé d'Affaires) اور اعلیٰ ترین امریکی سفارتی عہدیدار نیٹلی اے بیکر نے اپنے ایک انٹرویو میں فوج کا سارے کا سارا پلان کھول کے رکھ دیا ہے، خاتون فرماتی ہیں کہ قبائلی علاقوں کے اندر 7 ٹریلین ڈالر کے مائنز اینڈ منرلز ہیں اور امریکہ آپ کی مدد کرے گا انہیں نکالنے کے لیے، فوج کے لیے خیبر پختونخوا کی حکومت اس لیے ناگوار حکومت تھی، مسلہ ملٹری آپریشن کا نہیں تھا ملٹری آپریشن تو جاری ہے وہ تو ختم ہی نہیں ہوا، اگر فوج کو ملٹری آپریشن کرنا تھا تو بلوچستان میں کرتے، آج بھی بی ایل نے بلوچستان میں فوج کے 14 بندے مارے ہیں اور آئے روز مارتے ہیں، بلوچستان کا وزیرِ اعلیٰ اپنے دفتر سے باہر قدم نہیں رکھ سکتا ہے، عسکریت پسندی تو جس صوبے میں جاری ہے اور عوامی حکومت ختم ہو چکی ہے وہ تو بلوچستان ہے، خیبر پختونخوا میں سب کچھ واضح ہے یہاں سارا مسلہ پیسے اور رقبے کا ہے، خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقوں میں فوج کے سارے آپریشنز دراصل مائنز اینڈ منرلز کے لیے ہیں اور فوج اس کو ایک نو گو ایریا رکھنا چاہتی ہے، وزیرِ ستان سے جو کرومائیٹ نکالا جا رہا ہے اس کا پیسہ نہ صوبائی حکومت اور نہ ہی وفاقی حکومت کو جا رہا ہے تو اس کا پیسہ کہاں جا رہا ہے؟ بیرسٹر شہزاد اکبر
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
عمران خان نے تین لوگوں کو سختی سے منع کیا ہوا ہے، کہ چائے جو بھی ہو جائے آپ لوگوں نے سامنے نہیں آنا،
ایک مراد سعید، دوسرا قاسم خان سوری جو امریکا گئے ہوئے ہیں، تیسرا زلفی بخاری، عمران ریاض خان
"دہشت دہشت، کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا تھا کہ اتنا ظلم ہو گا، ماں بہن بیوی دادی نانی تک کوئی محفوظ نہیں، ایک ایک گھر کو 10 بار توڑا گیا، جہاں 100 صحافی زیر عتاب ہوں، جس نے چیف جسٹس بننا ہو اسے استعفی دینا پڑے اور ہائیکورٹ کے 6 جج خود انصاف مانگیں کہ انہیں ہراساں کیا جا رہا ہے تو وہاں جمہوریت نہیں صرف ایک شخص کا راج ہے اور عوام کیڑے مکوڑے ہیں، 8 فروری کو میں ایک چینل کا ہیڈ تھا، 10 بجے حکم آیا کہ خبردار حقیقی رزلٹ نہیں دینا، چوری کی مرغی نہیں کھائی جا سکتی اور آپ چوری کی جمہوریت چلا رہے ہیں، 25 کروڑ لوگوں کو جینے کا حق نہیں دے رہے، جو احتجاج کرتا ہے اس پر دہشتگردی کی دفعہ لگا رہے ہیں، کیا نواز شریف، بلاول اور مولانا نے لانگ مارچ نہیں کیا تھا؟"
سینئر صحافی @arifhameed15@DRTPakistan
https://t.co/jqtIn1TRJE
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے منتخب وزیراعلی سہیل آفریدی اور سپیکر اسمبلی بابر سلیم سواتی کو گیارہ اکتوبر 2026 کو فورسز نے انکی سرکاری رہائش گاہوں سے اغوا کیا اور دونوں اب تک لاپتہ ہیں دونوں ریاستی عیدیداروں کی بازیابی کیلیے رجوع کرنے والے وکیل کو بھی اغوا کرلیا گیا
انسانی حقوق کی تنظیموں سے مداخلت کی اپیل ہے @UNHumanRights@antonioguterres@amnestysasia
خیبر پختونخوا کو کور کمانڈر اور سیکٹر کمانڈر کنٹرول کر رہے ہیں اور ان کے احکامات پر خیبر پختونخوا کے منتخب وزیر اعلیٰ سہیل خان آفریدی، منتخب سپیکر صوبائی اسمبلی بابر خان سواتی، صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف جنید اکبر، 7 ممبران صوبائی اسمبلی و وزراء فضل شکور خان، ڈاکٹر امجد علی، عبدالسلام آفریدی، محمد ریاض، سلطان روم اغواء، اراکین قومی اسمبلی فضل خان، زبیر خان جبری لاپتہ، اغواء اور حبس بے جا میں ہیں، ایم این اے داور کنڈی گرفتار، سجاد خان مہمند، صدر انصاف ڈاکٹر فورم خیبر پختونخوا ڈاکٹر نبی جان، صوبائی سیکرٹری جنرل انصاف ڈاکٹرز فورم ڈاکٹر سردار محمد سعد، درجنوں عہدیداران اور کارکنان جبری لاپتہ، اغواء اور حبس بے جا میں ہیں، جبکہ پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران فوج اور پولیس کی سیدھی فائرنگ سے شہید اور زخمی ہونے والوں کی تعداد انٹرنیٹ، کیبل، موبائل سروس بند ہونے کے باعث ابھی تک نامعلوم ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
⚠️اپنے ہی گراتے ہیں نشے من پہ بجلیاں ‼️
محسن نقوی کی جھوٹی کہانی کا شہباز گل نے مکمل پوسٹ مارٹم کر دیا محسن نقوی پورا سچ بولیں کیونکہ یہ سچ ایک دن بولنا پڑے گا یہ موجیں ساری زندگی نہیں رہیں گی۔
74 سال کا اکیلا آدمی جیل کے اندر عاصم منیر کی فسطائیت کے سامنے سینہ تان کر کھڑا رہا،وہ میسج نہیں کروانا چاہتا تھا۔
پارٹی کے سبھی بڑے لوگ جنرلز کے ساتھ ملے ہوئے تھے کہ سنگجانی سے آگے نہیں جانا چاہیے۔ محسن نقوی کو موشن لگے ہوئے تھے کہ کہیں مارچ اسلام آباد کے اندر نہ آ جائے پارٹی کے اپنے لوگ بھی اور محسن نقوی بھی سب مرے جا رہے تھے کہ یہ سب ہو جائے ۔
وڈیو میسج اور عمران خان سے بات یہ سب محسن نقوی کروانا چاہتا تھا وہ مرا جا رہا تھا اسے موشن لگے ہوئے تھے ۔
یہ بات جھوٹ ہے کہ وزیراعظم سے پوچھا آپ نے اپنے جی جیجا جی عاصم منیر سے پوچھا کیونکہ اسے ڈر تھا لانگ مارچ نہ آ جائے ۔ لیکن عمران خان انکی چال سمجھ گئے تھے کہ میری اپنی پارٹی کے لوگ نہیں کھڑے ہو پارہے پریشر میں ۔
محسن نقوی یہ بات جھوٹ بول رہا ہے کہ خان صاحب نے یہ کہا کہ میں سلاخوں کے پیچھے سے میسج ریکارڈ کرواؤں گا ۔ اس دن انھوں نے اپنی بیرک سے ہی آنے سے انکار کر دیا تھا ۔
عمران خان کی بشری بی بی سے بات کروانے کے پیچش بھی محسن نقوی کو لگے ہوئے تھے ۔آپ پوری بات بتائیں کیسے آپ نے اپنی جیجا جی آرمی چیف کا ہیلی کاپٹر بیرسٹر گوہر کو اٹک کے پاس لیکر گیا تھا تاکہ بشری بی بی سے عمران خان کی بات کروا کر لانگ مارچ کینسل کیا جائے ۔
عمران خان انکی چال سمجھ گئے اور یہ پھس گئے ان سے یہ کام نہیں ہو سکا۔
بلاول زرداری نے قومی اسمبلی میں تقریر کی اور کہا کہ شہباز شریف سے درخواست کروں گا کہ وہ کے پی میں ایمرجنسی ہٹائیں۔ تقریر ختم ہوئی، ایمرجنسی کی توثیق کے لیے ووٹنگ ہوئی اور سب سے پہلے ہاتھ بلاول نے کھڑا کیا۔ اسے کہتے ہیں ابوالمنافقین بلاول زرداری۔ بشارت راجہ
#pakistan@BasharatRaja786
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
تا کہ ہلاکتوں کی تعداد کم دکھائی جاۓ فوج بلوچستان کے زیادہ تر علاقوں سے نکل کر خود کو چھاؤنی اور محفوظ پناہ گاہوں تک محصور کر لیا ہے، اب ان علاقوں پر مسلح گروپ کا راج ہے
پہلے سالے بہنوئی نے ان ہلاکتوں کو چھپانے کی کوشش کی اس میں ناکامی کے بعد اب وہ تمام علاقے مسلح گروپس کے حوالے کیے جا رہے ہیں اگر صورتحال اگلے چند ماہ ایسی ہی رہی تو یہ اپنے محفوظ مقامات اور کوئٹہ سے بھی ہاتھ دھو بیٹھیں گے
بلوچستان کے خراب حالات پر جب شروع میں آگاہی دلانے کی کوشش کی تو سالے بہنوئی نے کہا یہ پندرہ سو لوگ ایک SHO کی مار ہیں، پھر ہلاکتیں چھپانے کے لیے ہر اوچھا حربہ استعمال کیا لیکن ناکامی کے بعد اب زیادہ تر علاقے ہی خالی کر دیے گئے ہیں