اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے پر سابق سینیٹر مشتاق احمد کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ انکی فیملی پہلے سے جیل میں ہے۔
یہودیوں اور امریکیوں کے غلام ایجنٹ کھل کر سامنے آ چکے ہیں۔
*ایک تمہاری عدالت ہے اور ایک اللہ کی عدالت ہے ہم اس فسطائیت کے باوجود کھڑے رہیں گے اور حق کے لیے لڑتے رہیں گے۔"
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی لطیف چترالی جن کو آج 15 سال قید کی سزا سنائی گئی۔