انتہائی مجبوری نہ ہوتی تو میں آیت نور کی تصاویر کبھی نہ لگاتا ۔ دیکھ کر عجیب سی دکھ کرب سی دماغ ماؤف کردینے والی کیفیت ہوتی ہے ۔ کل تو پوری رات نیند نہیں آئی اور ابھی تک ایسا محسوس نہیں ہوا کہ میں گزشتہ رات نہیں سویا ۔ بہت سے لوگوں کا یہی حال ہوگا ۔ پتا نہیں یہ کیسے ظالم کیسے حیوان ہیں جو بچیوں کیساتھ اس قدر ظلم کرگزرتے ہیں ۔ ان کے والدین کیسے لوگ ہوں گے جنہوں نے ان حیوانوں کی تربیت نہیں کی
#JusticeForAyatNoor
@bisp_pakistan السلام علیکم سر جو بینظیر پروگرام میں حالیہ سروے چل رہا ھے کیا اس سروے میں اندراج کیلیے کوئی موبائل ایپ کا اجراء ھوا ھے تاکہ موبائل ایپ سے وہ گھرانے اندراج کرا سکیں جو دفترمیں جانے سے قاصر ھیں
جب بھی اپنے ایسے ہم وطنوں کو دیکھتا ہوں تو ان کی بہادری اور ہمت پر فخر ہوتا ہے اور ساتھ ساتھ شرمندگی بھی ہوتی ہے کہ ہم اپنے ایسے معذور لوگوں کے لئے کوئی ایسا ادارہ نہیں بنا سکے جہاں ان کے دکھوں تکلیفوں کا کوئی مدوا کر سکیں ان کو کچھ آسان زندگی دے سکیں جہاں انکو زندہ رہنے کئلئے اتنی مشقت نہ کرنی پڑے
روزہ رکھیے ،یہ آزمائش میں کام آتا ہے!
رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’آدمی کی اس کے بال بچوں، مال اور پڑوسی کے معاملے میں آزمائش ہوتی ہے اور روزہ ان آزمائشوں کا کفارہ ہو جاتا ہے۔‘‘
( صحیح بخاری : 1895 )