@MehwishQamas A well-maintained workplace reflects discipline, professionalism and respect for the people who visit it. Meeting elected representatives or citizens in an office is simply part of public service and democratic engagement. Let’s focus on the work, not create negativity 🇵🇰
@ShireenMazari1 A well-maintained workplace reflects discipline, professionalism and respect for the people who visit it. Let’s focus on the work, not create negativity around ordinary moments. 🇵🇰
Be kind whenever you can. A simple smile, a helping hand, or a few kind words can make someone’s day. ❤️ Humanity will always matter more than differences. 🤝
پنجاب میں زمینداروں کی گندم کوڑیوں کے دام فروخت ہورہی ہے اور اور گندم خرید ادارے Passco اور فوڈ ڈیپارٹمنٹ ذمینداروں کے حق پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں اور باردانہ فی بوری کے حساب
سے رشوت چل رہی ہے۔
Where is the provincial government and federal government???
@HamidMirPAK@MaryamNSharif
2018 میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے ایک فیصلے کے بعد سینیٹ الیکشن سے قبل مسلم لیگ ن سے شیر کا نشان چھینا گیا
2024 میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان چھین لیا
قاضی فائز عیسیٰ نے وہی کیا جو ثاقب نثار
آج قومی اسمبلی میں الیکشن اخراجات بل سے حکومت نے واضح کر دیا ملک بھر میں الیکشن ایک ہی روز ہوں؛ سینیٹ میں بھی اس بارے قرارداد آ گئی؛ گزشتہ سال اسی روز عمران خان حکومت ختم کی گئی؛ آج اگر الیکشن ہوں تو آپ کس پارٹی کی حکومت کو اقتدار میں لائیں گے؟
اچھا ہوا آپ کو سمجھ آ گئی کہ فوج کو سیاست میں مداخلت نہیں کرنی چاہئیے کیونکہ آپ جس کو بھی مسیحا بنا کر پیش کرتے ہیں کچھ عرصے کے بعد یا تو اسے پھانسی لگا دیتے ہیں یا پھر جلاوطن کر دیتے ہیں اور جو جلاوطن نہیں ہوتا وہ زور زور سے آپکے کان کھولنے میں مصروف ہو جاتا ہے ۔۔ جیسے عمران خان
@HamidMirPAK It's the time for the army to rethink about their strategy and should not indulge in politics. All doors for the entery of army into politics be closed once for all.
بھئی اگر پٹرول کی قیمتیں پاگل پن کی حد تک بڑھا کر اور سارے کا سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال کر ہی معیشت بچانی تھی(جو کہ پھر بھی سنبھلتی نظر نہیں آتی) تو یہ کام تو گلی میں پکوڑے بیچنے والا بھی کر سکتا تھا اس کے لئے “اچھے ایڈمنسٹریٹر” کی کیا ضرورت تھی؟؟؟