آخر کار, فضل الرحمان پارٹی کھل کر آگیے!!
جرنیلوں کی اولادیں آج کہا ہے, جرنیل اپنے کام سے کام رکھیں, ورنہ ہم تمھیں سبق سکھائیں گے!!
جو بھی کھل کر بولیں اسکی آواز بنے، مخالف زہنی مریض ہے, اور سب کو ذہنی مریض کے خلاف ایک ہونا ہوگا!!
خان صاحب یہ بزدل قوم، نواز شریف اور زرداری کو deserve کرتی ہیں، اس قوم کے لئے مزید قربانیاں نہ دیں، ان کی خاطر مزید تکالیف برداشت نہ کریں کیونکہ یہ قوم نہیں بلکہ تماش بین ہیں۔
ضد چھوڑے اور اپنی باقی زندگی آرام سے گزارے 💔
گورنر راج لگانے کی خبر صرف آپ کی توجہ ہٹانے کے لیے چلا گئی ہے ڈر منگل کے دن کا ہے اگر کچھ زیادہ ہی شوق ہے گورنر راج کا لگا کر دیکھ لو نہ رہے گا گورنر نہ رہے گا راج خیبر پختون خواہ سمیت پورے پاکستان میں راج صرف عمران خان کا چلتا ہے
میرے والد کو گرفتار ہوئے 845 دن ہو چکے ہیں۔ پچھلے چھ ہفتوں سے انہیں مکمل بے خبری کے ماحول میں ڈیتھ سیل میں تنہا رکھا گیا ہے۔ ان کی بہنوں کو ہر ملاقات سے روک دیا گیا ہے حالانکہ عدالت کے واضح احکامات موجود ہیں۔ کوئی فون کال نہیں، کوئی ملاقات نہیں اور زندگی کی کوئی خبر نہیں۔ میں اور میرا بھائی اپنے والد سے کسی قسم کا رابطہ نہیں کر سکے۔
یہ مکمل اندھیرا کسی حفاظتی پروٹوکول کا حصہ نہیں۔ یہ ایک جان بوجھ کر کی گئی کوشش ہے تاکہ ان کی حالت کو چھپایا جائے اور ہمارے خاندان کو یہ نہ معلوم ہو سکے کہ وہ محفوظ ہیں یا نہیں۔
واضح رہے کہ پاکستانی حکومت اور اس کے آقاؤں کو میرے والد کی حفاظت اور اس غیر انسانی تنہائی کے ہر نتیجے کی قانونی، اخلاقی اور بین الاقوامی سطح پر مکمل ذمہ داری اٹھانا ہوگی۔
میں عالمی برادری، بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں اور ہر جمہوری آواز سے اپیل کرتا ہوں کہ فوری مداخلت کریں۔ زندگی کی تصدیق کا مطالبہ کریں، عدالت کے احکامات کے مطابق رسائی یقینی بنائیں، اس غیر انسانی تنہائی کو ختم کریں اور پاکستان کے سب سے مقبول سیاسی رہنما کی رہائی کا مطالبہ کریں جنہیں صرف سیاسی وجوہات کی بنا پر قید رکھا گیا ہے۔