@PEFPUNJAB ھم ایک عظیم ایماندار
پارٹنر کا درد رکھنے والے افیسر منیجنگ ڈائریکٹر اسد نعیم بمعہ تمام منیجمینٹ کا شکریہ ادا کرتے ھیں پارٹنر کو بروقت اداءگی کر کے ۔اس مقدس مہینے دعائیں
@PEFPUNJAB ھم وعدے کے ساتھ ساتھ
وعدون کی تکمیل بھی کیا کرتے ھی
شکریہ
منیجنگ ڈاءریکٹر اسد نعیم صاحب اور پوری منجمنٹ کا
پیف پارٹنر کو بروقت پیمنٹ کی اداءیگی کر کے۔اس مقدس ماہ رمضان میں دعائیں لی۔
ایم ڈی پیف سے ایک ریکوءسٹ ھے۔
فاس فیز ۱۱ کے بارے میں بھی سو چیں۔وھ بھی اپ کی طرف دیکھ رھے۔